My greetings to the eyes that see and the ears that hear!
I hope you are all doing well!
Looking at the picture, I would like to show you the color that I was able to draw.
Friends!
See, in God's universe, nothing is seen as useless or unnecessary. Every flower, every light, every darkness is present in this universe-like cloth laid by God for some purpose.
Man develops by looking at the environment around him. Where man is divided in two directions.
Let's say two branches of one tree. It has flowers on one branch and thorns on the other. A person has to work hard to reach a successful destination.
As in the novel "The Alchemist", the author's name is "Paulo Coehilo". He writes that when a person searches to find something, everything in the universe gives a hidden signal to merge it.
The person for this pile of goats should be seen. So that person is living a peaceful and worried life. But he sees a dream. And he wants to travel the world.
But he wants to say somewhere that I am successful. And find that treasure too. Now he has to kiss the hard way somewhere to find that treasure. On the other hand, if we look, we can learn something by combining the images.
Look, he was like a tree. Whose life was spent with sheep. But he thought that he had to see the world. Now there was an unseen signal from God. He left home to see the world. His life was extinguished in the darkness like darkness. In fact, he was ignorant of the light.
In fact, if you look at nature! If there is good, there is also evil. If there is light, there is also darkness. But here it was like darkness. Who was not familiar with light.
Now God's promise is that He will make the coming time better than the time spent. He walked. He had to sell goats during the journey. I had to work at a glass shop without pay.
Then he had to fulfill the dream instead of staying there. Let's talk about something here. Dreams are the purpose of living. To fulfill which man makes efforts. Now its darkness has become more dense and black like a dense forest before. Then came a time when the sun of fortune appeared and gave him a ray of light. And he succeeded.
One thing to be understood here is that courage is a rope, which if you hold on to in difficult situations, it will not let you fall. Or it is like drilling a hole in an ocean that gets deeper and deeper. Now that was a trip. Which was based on ease gained after difficulties.
And similarly, where there is darkness, lamps are lit. If I want to explain it further, life is not the content of purposelessness. A tree should be seen in it. So it is the first plant. Then the person gives him water. Then they grow and become trees. And those same trees get together and take the form of a forest.
Now there is a mountain of difficulties in his way. To whom they do not say anything and do not turn their way. Trees do not stop growing even on them. They do not run away from the difficulties that come along the way. Their success lies in this. That they grow more and more.
Now the mountain is a difficulty or trouble in his way. What happens remains there. I can't stop the trees. In fact, they are quietly moving towards their destination. And it benefits not only us but everything that is associated with it.
They keep growing without fear of change of weather and whether it is day or night. Then they are seen standing on top of a rock. Now there is a tragedy for human beings and something to think about. He looks at himself, where he is and what things he is engrossed in. He does not seek his purpose. He does not put himself in trouble.
Do not seek to fulfill dreams. Now, if we light a lamp in the light, it will compete with the sun. Open hostility took a turn. Rather, it is like an expression of power without necessity. Now if we take these things into consideration, life is like darkness. Because when a person comes into the world, he does not come with anything.
He has to find his own light. And God makes the means himself. If he takes into account the example of the alchemist and the trees, he should search. Make your plant not just a tree but a forest with hard work.
Or go out in search of a dream, just don't torture your eyes. I say that dreams seen without investigation are like torture to the eyes. Only those who understand darkness know the importance of light. And life takes the test by seeing the way.
He who is successful smiles till his last breath, no matter how dark or sad it is.
اردو میں میرے دو اشعار ۔
دشت میں ایک اگر سبز شجر لگتا ہے
راہ گزاروں کو وہ پھر اپنا ہی گھر لگتا ہے
If a green tree seems to be in the desert, then it seems to be his own house to the passers
( Ali Khan)
My Poetry link :
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو میرا سلام !۔
امید کرتا ہوں آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے!۔
تصویر کو دیکھ کر جو رنگ میں کھینچ سکا ہوں اُسےِ میں
آپکو بھی دیکھانا پسند کروں گا ۔
دوستوں!۔
دیکھیں خدا کی کائنات میں کچھ بھی جابجا یا فضول نظر نہیں آتا۔ہر پھول ،ہر روشنی ،ہر اندھیرا کسی نہ کسی مقصد کے تحت خدا کی بچھائی ہوئی اس کائنات جیسی چادر میں موجود ہے۔
انسان اپنے اردگرد موجود ماحول کو دیکھ کر پروان چڑھتا ہے ۔
جہاں انسان دو سمتوں میں بٹا ہوا ہے ۔
مطلب یوں کہہ لیں ایک درخت کی دو ٹہنیاں ۔
جس کی ایک شاخ پر پھول اور دوسری شاخ پر کانٹے ہیں۔
مطلب
ایک کامیاب منزل پر پہنچنے کے واسطے انسان کو
بہت تگو دو کرنی پڑتی ہے ۔
جیساکہ ایک ناؤل ہے "الکمیسٹ"اس کے لکھاری کا نام پائلو کوئیلو" ہے" ۔
وہ لکھتے ہیں کہ جب انسان کسی چیز کو پانے کیلئے جستجو کرتا ہے ۔
تو کائنات کی ہر چیز اسکو ملانے کا غیبی اشارہ دیتی ہے ۔
اس بکریوں کے ڈھیر لیے شخص کو دیکھا جائے ۔
تو وہ شخص ایک پر امن اور فکر والی زیست بسر کر رہا ہوتا ہے ۔
مگر وہ ایک خواب دیکھتا ہے ۔
اور اس کی خواہش ہوتی ہے دنیا کو گھومنے کی ۔
مگر وہ چاہتا ہے کہیں نہ کہیں کہ میں کامیاب بھی ہوں ۔
اور وہ خزانہ بھی تلاش کروں ۔
اب اسکو وہ خزانہ تلاش کرنے کیلئے کہیں کٹھن راستوں کا بوسہ لینا ہوتا ہے۔
تصویر کے درختوں & روشنی اور رات کو مد نظر رکھتے ہوئے
ادھر ہم اگر دیکھیں تو تصویری شکل کو ملا کر کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔
دیکھیں وہ ایک درخت کی مانند تھا ۔
جس کی ذندگی بھیڑوں کے ساتھ گزار رہی تھی ۔
مگر وہ سوچتا تھا کہ اسکو دنیا دیکھنی ہے ۔
اب خدا کی طرف سے غیبی اشارہ ملا ۔
وہ دنیا دیکھنے کی غرض سے گھر سے نکل پڑا۔
اس کی ذندگی ایک اندھیرے کی مانند تاریکیوں میں بجھی ہوئی تھی ۔دراصل وہ روشنی سے ناواقف تھا ۔
دراصل فطرت کو دیکھیں تو !۔
اگر اچھائی ہے تو برائی بھی ہے ۔
اگر روشنی ہے تو اندھیرا بھی ۔
مگر ادھر وہ ایک اندھیرے جیسا تھا ۔
جسکو روشنی سے واقفیت نہ تھی ۔
اب خدا کا وعدہ ہے کے وہ گزارے ہوئے وقت سے آنے والے وقت کو بہتر لاتا ہے ۔
وہ چل پڑا ۔
سفر میں اسکو بکریاں بیچنی پڑی ۔
ایک شیشے کی دوکان پر بغیر اجرت کے کام کرنا پڑا ۔
پھر اس نے وہاں ٹھہرنے کی بجائے خواب کو پورا کرنا تھا ۔
ادھر ایک بات کرتا چلوں ۔
خواب جو ہوتے ہیں وہ ذندگی کو گزارنے کا ایک مقصد ہوتے ہیں ۔
جن کو پورا کرنے کیلئے انسان کوششیں کرتا ہے ۔
اب اس کے اندھیرے پہلے مزید ایک گھنے جنگلات کی طرح گھنے اور سیاہ ہوتے گئے ۔
پھر ایک وقت آیا جس دن بخت کا سورج نمودار ہوا اور اسکو ایک کرن دیکھائی دی ۔
اور وہ کامیاب ہوا ۔
یہاں ایک بات سمجھنے کو ملی ذندگی ایک ایسی ڈور ہے ۔جسکو اگر آپ حالات کی مشکلوں میں تھامے رکھیں تو آپکو گرنے نہیں دیے گی ۔
یا ایک سمندد میں سوراخ کرنے کی مانند ہے جو گہرا اور گہرا ہوتا چلا جاتا ہے ۔
اب یہ ایک سفر تھا ۔
جو مشکلوں کے بعد حاصل کی گئ آسانی پر مبنی تھا ۔
اور ایسے ہی جہاں اندھیرا ہو وہاں چراغ جلائے جاتے ہیں ۔
اگر اسکو مذید سمجھانا چاہوں تو
ذندگی بے مقصدیت پر مشتمل مواد نہیں ہے ۔
اس میں ایک درخت کو دیکھا جائے ۔
تو وہ پہلے ایک پودا ہوتا ہے ۔
پھر اسکو انسان پانی دیتا ہے ۔
پھر وہ بڑھتے ہیں ۔اور بڑھ کر درخت بنتے ہیں۔
اور وہ ہی درخت اکھٹا ہو کر ایک جنگل کا روپ دھار لیتے ہیں ۔
اب اس کی راہ میں مشکلیں ایک پہاڑ ہوتا ہے ۔
جسکو نہ کچھ کہتے ہیں ۔اور نہ ہی راستہ موڑتے ہیں۔
درخت اس پر بھی اگنا چھوڑتے نہیں ہیں ۔
وہ راستے میں آنے والی مشکلوں سے بھاگتے نہیں ۔
انکی کامیابی اسی میں ہوتی ہے ۔
کہ وہ زیادہ سے زیادہ اُگے ۔
اب پہاڑ اس کی راہ میں ایک مشکل یا پریشانی کی صورت ہوتا ہے ۔
جو جیسے ہوتا ہے وہاں ہی رہ جاتا ہے۔
درختوں کو روک نہیں پاتا ۔
دراصل وہ خاموشی سے اپنی منزل کی طرف بڑھاتے رہتے ہیں ۔
اور اس سے فایدہ نہ صرف ہمیں بلکے ہر اس چیز کو ہوتا ہے جو اس سے وابستہ ہے ۔
وہ موسم کے بدلنے اور دن ہو یا رات ہو وہ ان چیزوں سے گھبرائے بغیر بڑھتے چلے جاتے ہیں ۔
تب جا کر وہ ایک چٹان کی چوٹی پر بھی لگے ہوئے نظر آتے ہیں۔
اب انسان کیلئے المیہ ہے ۔اور سوچنے کی بات ہے ۔
وہ خود کو دیکھیں کے کہاں ہے وہ اور کن چیزوں میں مگن ہے ۔
وہ اپنے مقصد تلاش نہیں کرتا ۔
خود کو مشکلوں میں نہیں ڈالتا ۔
خوابوں کو پورا کرنے کیلئے جستجو نہیں کرتا ۔
اب روشنی میں چراغ اگر ہم جلائیں گے تو وہ سورج سے مقابلہ کرنے والی بات ہوئی ۔
کھلی دشمنی موڑ لینے والی بات ہوئی ۔
بلکے یہ ایسا ہی ہے ضرورت کے بغیر طاقت کا اظہار ۔
اب اگر ہم ان چیزوں کو مدنظر رکھیں ۔
تو ذندگی ایک اندھیرے نما ہوتی ہے ۔
کیونکے انسان دنیا میں آتے وقت کچھ بھی ساتھ کے کر نہیں آتا ۔
اسکو اپنی روشنی خود تلاش کرنی پڑتی ہے ۔
اور خدا وسیلہ بھی خود بناتا ہے ۔
اگر وہ الکمیسٹ والی اور درختوں والی مثال کو مدنظر رکھے تو جستجو کرے ۔
اپنے پودے کو محنت سے درخت ہی نہیں بلکے جنگل بنائے ۔
یا خواب کی جستجو میں نکلے بس آنکھوں کو صرف اذیت ہی نہ دیے ۔
میں کہتا ہوں بِن جستجو کے دیکھے ہوئے خواب آنکھوں کو اذیت دینے کے مترادف ہوتے ہیں ۔
جو اندھیرے کو سمجھتے ہو وہ ہی جانتے ہیں روشنی کی اہمیت ۔
اور ذندگی راستے دیکھا کر امتحان لیتی ہے ۔
جو کامیاب ہوا وہ ہی آخری سانس تک مسکراتا ہے بھلے ہی اندھیرا ہو یا وہ غم ہو ۔
Friend, it was very nice to read your writing and as you started your post and this sentence you put in your arrangement, my greetings to the eyes that see and the ears that hear. This sentence is a very beautiful sentence of “Tariq Aziz” that you use. I was very happy to read the article, I got a good lesson and learned that I should also read Alchemist and strive. Besides, your example was very surprising and very good .
Just like trees, they never consider the rock in the way as a difficulty, but they also grow on the top of the rock and this is their success, and man should throw away the difficulties in the way in the same way, touching the heart. It was written by you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you for the English translation! You will keep getting better at it. As far your urdu is concerned - I have mentioned before in my reply to the moderator, it's a fine piece!
Your work beautifully captures the essence of resilience and growth, much like the dance of shadows and sunlight in a forest. It resonates deeply, reminding us of the strength we discover while navigating life's challenges. Your words paint a picture of perseverance, urging us to embrace both the struggles and triumphs that shape our journey.
Thank you for crafting such a profound reflection on the human spirit and its ability to flourish amidst adversity.
There is a message somewhere hidden in your text the essence of resilience and growth, much like the ever-turning cycles of nature!!!
Keep itt up
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
See if we are against nature So it falls into a deep abyss For example, it is human nature to be happy. So if we become neutral. Just as an arrow needs a bow to travel, man also has an arrow. And his bow is a society. Where he has to return to where he came from after seeing sorrow, happiness and many other things. There is a circle of life besides choice. In which life is death. And an interpretation of a poetic verse. The branches of the trees fall because they are bare in autumn. Ugliness in beauty or changing it.
دیکھیں ہم اگر فطرت کے منافی جائیں۔
تو یہ ایک گہری کھائی میں گرنے جیسا ہے ۔
مثال کے طور پر انسان کی فطرت ہے خوش رہنا۔ تو ہم اگر نیوٹرل ہو جائیں ۔اور خوش ہو ہی نہ تو میرا نہیں خیال کے ہم اس معاشرے میں ذندگی بسر کر سکیں ۔
جیسے تیر کو ہوا میں سفر کرنے کیلئے کمان کی ضرورت ہوتی ہے ایسے ہی انسان بھی ایک تیر ہے ۔اور اسکی کمان ایک معاشرہ ہے ۔جہاں اسکو غم ،خوشی ،اور بہت سارے مواد کو دیکھ کر اور خود پر طاری کر کے ذندگی کو ایک راستہ فراہم کرنا ہوتا ہے ۔
اسکے علاوہ ذندگی بیشک ایک دائرہ ہے
جس میں حیات کو موت ہے ۔جہاں سے وہ آیا ہے اس نے اسی سمت لوٹ جانا ہے ۔
اور ایک شاعرانہ شعر کی تشریح ہے ۔
درختوں کی بریدہ شاخیں خزاں میں ننگی ہو جانے کیوجہ سے گر جاتی ہیں۔جو اس بات کی دلیل ہے ۔ حسن میں بدصورتی یا کمزوری کا آنا تغیر ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I hope you read the moderator's reply!
Rules are rules...
Can you translate it into English also?
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
جی میم ابھی بدل کر پیش کرتا ہوں ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Great!
Keep urdu along with English
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi! Welcome to Dream Steem!
I think you didn't read our rules - we accept posts in English or original languages as long as the author provides their own English translation.
I tried to read your text with Google Trans and with some other translators. Unfortunately, it doesn't make sense to me. I don't know if you speak English; if you did, you would surely notice discrepancies with your original thoughts in these translations that only you could correct...
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Sorry for late .But I give my best .
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
No problem, you're very welcome!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I know his text isn't making any sense in English. But this is a very beautiful piece of literature in urdu. I have asked him for the English translation.
The opening sentence is by a legendary host of a game show "Neelam Ghar" in our country. I can imagine him saying this slogan...It can be translated to:
Greetings to eyes who can see and ears who can listen.
I know the translation sounds super lousy ;)
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
پیاری میم بلکل یہ بہت مشہور جملہ ہے ۔
جنابِ من طارق عزیز صاحب کا بہت دکھ ہوتا ہے مرحوم کو یاد کر کے۔
میڈم مجھے معاف کیجیے گا دیر سے جواب دینے کیلئے ۔
دراصل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے تاخیر ہوئی ۔
باقی جو ادب اپنی زبان میں بیان۔ کرنے کا مزہ ہے شاید وہ انگلش میں نہ ہو۔
اور ایک بات پیاری میڈم میں ایک شاعر بھی ہوں ۔
ادھر اردو لکھ کر مجھے خوشی ہوتی ہے ۔
باقی اصول بلکل اصول ہوتے ہیں ۔میں بدلتا ہوں ۔
مگر خدا خیر کرے۔
میری تائید کر دیجیۓ گا پوسٹ کیسی لگی ۔
تنقید ،نصحت جو آپ کہے ۔
آپکا حکم سر آنکھوں پر پیاری میڈم ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You can write on your own blog in urdu and you can also check urdu community.
I agree with you that literature can be best expressed in our mother tongue, but according to the rules of this hive, you have to provide English translation along with your text.
آپ اپنے بلاگ پر اردو میں لکھ سکتے ہیں اور اردو کمیونٹی کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
میں آپ کے ساتھ متفق ہوں کہ ادب کو ہماری مادری زبان میں بہترین طور پر ظاہر کیا جا سکتا ہے، لیکن اس ہائیو کے قواعد کے مطابق آپ کو اپنے متن کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی فراہم کرنا ہوگا۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بلکل ! اصول اور ضوابط کے بغیر کوئی بھی کام مکمل نہیں ہوتا۔
سب سے بڑھ مجھے خوشی ہوئی ۔
آپ نے میری محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیا ۔
اور میں انگلش میں کوشش کروں گا لکھنے کی ۔
دراصل میں ناول پڑھ پڑھ کر اس جیسی لکھاوٹ لکھنے لگ پڑا ہوں ۔
اور اب میں آپ کی بتائی ہوئی باتوں پر لاذمی عمل پیر ہوں گا ۔
Of course ! No work is complete without rules and regulations. Above all I was happy. You did not let my hard work go in vain. And I will try to write in English. In fact, I have started writing like this after reading the novel. But now I will follow your advice.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
مگر میم مجھے اچھا لگا آپکی کمیونٹی میں شرکت کر کے۔
یہ ایک اچھی کریٹویٹی پر مبنی کمیونٹی ہے ۔
جس میں میں اپنے خیال کا اظہار کر سکتا ہوں ۔
مگر میں اب انگلش کیساتھ اردو متن بھی یہاں پیوست کروں گا ۔
But Ma'am I enjoyed participating in your community.
This is a good creative community.
In which I can express my opinion.
But I will now attach the Urdu text here along with the English.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi
@aliraza51214
I have always liked your poetry very much and no one else can do poetry like yours and this is a very good mention of you I hope you will do it better and I Whenever I have seen these videos of yours which you have shared the link of, I love this video every time I watch it because the poetry you have written in it is very good. And you poetry is always a good for me because the words you have are different and very good. I hope you will become a very good and excellent poet because your Poetry is what no one else can do like him.Your poetry always gives me peace and a good feeling and you are a very good poet and I like this article of yours very much, you have worked hard on it and the words in it are very beautiful and well written by you.So you will become a great poet in times to come.
BEST REGARDS
@alisha-doll
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit