اصل چیز کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے ۔
بیشک آپ اصل کی جگہ نقل چیز استعمال کر لیں مگر وہ اصل آپکو کسی نہ کسی طریقے سے کمی محسوس کروائے گی ۔
باقی سفید چادر دیکھنے کی حسرت ان سے پوچھیے جو گرمی میں دن کو بس جلتا اور رات کو اس جلاتی ہوئی روشنی کی شدت کو بس کم ہوتا دیکھتے ہیں ۔
آپ کا سفر یقین یاد گار رہا ہو گا ۔
مگر ایک چیز بتائیں آپ کا تجربہ شاید میرے لیے آگے آنے والی پہاڑی سفر کیلئے مفید مند ہو۔
مجھے پہاڑی سفر کیلئے کیا اقدامات کرنے چاہیے ۔
RE: I was in the Snowy Mountains, but I was missing the Himalayas
You are viewing a single comment's thread from:
I was in the Snowy Mountains, but I was missing the Himalayas
I think we share the Himalayas in both our countries so why not take advantage of going to hills on your side of the Himalayas? I guess Pakistan has a large number of places where you can go and enjoy mountains.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بلکل بہت سے مقامات ہیں جیسا کہ تولی پیر ،پیر چناسی ،مشکپری ٹاپ وغیرہ ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit