دوستو کیا حال ہے امید ہے مجھے آپ سب خیریت سے ہوں گے جی تو دوستو یہ ایک ٹوٹے عشق کی داستان ہے اس کا کہنا یہ ہے کہ مجھے میری محبوبہ چھوڑ کے چلی گئی اور آج کل میں بہت ہی پریشان رہتا ہوں کوئی کام دھندا بھی نہیں ہے بالکل ہی اکیلا اور پریشان رہتا ہوں سارا دن میری محبوبہ کا یہی کہنا تھا کہ آپ گریٹ چھوڑ دے ورنہ میں آپ کو چھوڑ کے چلی جاؤں گی اس کے اتنا کہنے کے بعد بھی میں نے سگریٹ نہیں چھوڑے پھر آخر کار وہ مجھے ہی چھوڑ کے چلے گی اب میں نے دوسری شادی کا سوچ لیا ہے آپ بتاؤ میں کیا کروں مجھے کمنٹ بھی کریں اور ووٹ بھی کریں
اگر میری بات آپ کو صحیح لگتی ہے تو
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!