تاکہ کوئلہ کڑائی

in hive-111825 •  3 years ago 

اب ہم ان سب مثالوں اور مرغی کو مکس کریں گے اب اس مسالے کو ہم لگے ہوئے کو آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں گے
Screenshot_20210927_170037.jpg

Screenshot_20210927_170109.jpg

Screenshot_20210927_170046.jpgاب ہم ایک پہن لیں گے اس میں ہم تین چمچ دیسی گھی ڈالیں گے اس کو اچھی طرح گرم کریں گے اب اس گرم تیل میں جو چکن پہ مسالے لگے ہوئے تھے اس کو ڈالیں گے اب اس چکن کو پانچ سے سات منٹ بھونیں گے
Screenshot_20210927_170206.jpg

Screenshot_20210927_170146.jpg

Screenshot_20210927_170156.jpgاس چکن کو پانچ سات منٹ بھون لیں گے اور آنچ تیز رکھنی ہے
Screenshot_20210927_170229.jpgپانچ سات منٹ گزر جانے کے بعد دوسری سائٹ پلٹیں گے
Screenshot_20210927_170212.jpg
اب ہم اس کو کوئلے کا دھواں دیں گے اب ہم کوئلے کو کڑھائی کے درمیان میں رکھیں گے اور اس کے اوپر کوئلے پر گھی ڈالیں گے اور اس کو پہنچ سے سات منٹ کے لئے* بند کر دیں گے
Screenshot_20210927_170310.jpg

Screenshot_20210927_170314.jpg

Screenshot_20210927_170319.jpgاب ہم ایک کڑھائی میں گھی گرم کریں گے اور گی کو اچھی طرح گرم کریں گے اب ہم نے تین عدد ٹماٹر لیے اور ان کے اوپر سے چھلکا اتار لیا ہے اور ان کو اب گئی کے اندر بھولیں گے اب اس کے اندر ادا آداب پاؤند دہی شامل کریں گےتین سے چار منٹ پکائیں گے اب ہم نے جو پہلے تھکے بنائی تو اس کو اس کے اندر ایڈ کریں گے
Screenshot_20210927_170322.jpg

Screenshot_20210927_170327.jpg

Screenshot_20210927_170341.jpg

Screenshot_20210927_170357.jpg

Screenshot_20210927_170409.jpg

Screenshot_20210927_170442.jpgاب ہم اس میں پہنچا ساتھ ہری مرچ کٹی ہوئی ادرک ہرا دھنیا اور پانچ سے سات منٹ پکائیں گے
Screenshot_20210927_170514.jpg

Screenshot_20210927_170508.jpg

Screenshot_20210927_170512.jpg

Screenshot_20210927_170548.jpg

Screenshot_20210927_170556.jpg
اور اب ہماری تاکہ کوئلہ کڑاہی تیار ہوگئی ہے اب ہم اسے صرف کریں گے امید ہے آپ سب کو بھی یہ میری کڑھائی پسند آئی ہوگی
Screenshot_20210927_170602.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!