اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے خیر خیریت سے ہوں گے میں آج آپ سب کو ایک مزے دار کڑائ کوئلہ تاکہ کڑائ کا طریقہ بتاؤں گی میں نے کل یہ والی کڑھائی بنائی تھی کل میرے بھائی ڈیوٹی سے واپس آئے تھے میرے بھائی نے مجھے بولا کہ کا کڑھائی کوئلہ بناؤ تو میں نے کل یہ والی کڑھائی بنائی ہے اور میں نے بنائی ہے میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر اور کرو
تاکہ کوئلہ کڑائی بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے ایک کلو مرغی والا گوشت لیا اسے میں نے بہت اچھی طرح سے دھویا پھر میں نے ایک بول میں ڈالا بول کے اندر اب میں مسالہ ایڈ کروں گی گوشت پر ہم مسالے لگائیں گے سب سے پہلے ایک چمچ ادرک کا اور لیسن کوئٹہ ہوا اور ایک چمچ نمک ایک چمچ کٹی ہوئی لال مرچ ایک چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چمچ تاکہ مصالحہ