ہیلو فرینڈز آج کی میری ڈائری زبردست رہی مارننگ ٦ بجے اٹھنے کے بعد میرے پاس آج کچھ کرنے کیلیے کچھ خاص تھا آج میں نے پودے لگانے تھے لہٰذا میں نے کچھ نرسري کا رخ کیا اور کچھ پودے لیے اس کے بعد مجھے كالج جانا تھا جہاں میں نے پودے لگانے تھے لہٰذا میں نے دوست کو ساتھ لیا اور كالج پوہنچا اور وہاں گارڈ سے مل کے پودے لگانے کیلیے جگہ بنائی
اس کے بعد میں نے گارڈ کے ساتھ پودے لگانے شورو کر دئے موسم کافی اچھا تھا زمین بی کافی نرم تھی کیوں کہ رات کو بارش بھی ھو چکی تھی کچھ دیر کے بعد ہم نے ٹی کیلئے بریک کی
کچھ دیر تک سب پودے لگانے کے بعد ہم واپس گھر کیلیے چل پرے اب کیوں کے مارچ کا مهینا چل رہا ہے اور پودوں کی grooth کافی زبردست ہوتی اس موسم میں ہم سب کو پودے لگانے چاہیے کیوں کے سال میں ٢ ہی دفع تو plantation کا موسم آتا
اس سے ایک فائدہ تو یہ ہوتا کے ہماری فضا صاف رہتی ہم جو سانس لیتے وہ ہوا صاف ہوتی جو کے ہمارے لیے بہت ضروری ہے دوسرا یہ درخت کسی بھی ملک کیلیے بہت ضروری ہوتے سیلاب کے موسم میں زمین کو phtne سے rokte درختوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ گلوبل وارمنگ میں بہت فائدہ دیتے درختوں کے نہ ہونے سے فضا آلودہ رہتی ہے اور اس میں ہم دیکھ رہے ہیں کہ پچھلے کچھ سالوں سے گرم یا لمبی ہوتی جا رہی ہیں اور سردیاں کم ہوتی جا رہی ہیں
اس لیے اگر ہم نے اپنے ملک کو اور دنیا کو گلوبل وارمنگ سے بچانا ہے تو پھر ہمیں درخت لگانے دیں گے کیونکہ اس کے بغیر اب بہت مشکل ہے
Hello @asatter you are looking good . The pictures are really fresh.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanx dear i m new here in steemit family
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Sir, your post is very good. The plants you bought from the nursery and then after that you went to college, you planted the plants there. Everything is great. I like your post very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Plantation most popular and useful for be in the world thanks for sharing your post with us @asattar
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@asattar very good activity. Plantation is good to control climate change
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit