Hello friends, how are you? I hope you are all well. Yes, I am posting on this team for the first time. Today my very good friend told me about you. Let me go first. Let me introduce myself to you. My name is Zainul Abidin and I work in the health department. I am about 24 years old. I am a resident of Okara district of Punjab province. I have been in the health department for about three years.ہم چار بھائی ہیں۔باقی میرے بھائی بھی ملازمت کرتے ہیں۔میرے والد کھیتی باڑی کا کام کرتے ہیں۔السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ہاں جی میں پہلی دفعہ اس ٹیم پہ پوسٹ کر رہا ہوں ہو آج میرے بہت ہی اچھے دوست نے مجھے بتایا اس سے آپ کے بارے میں ۔میں چلے آئیے سب سے پہلے میں آپ کو اپنا تعارف کروا دیتا ہوں ہو میرا نام زین العابدین ہے ہے اور میں محکمہ صحت میں ملازمت کرتا ہوں ہو میری عمر تقریبا 24 سال ہے ہے میں صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ رہائشی ہوں۔۔میں تقریبا تین سال سے محکمہ صحت میں جاب کر رہا ہوں ہو میرا کام بچوں کو حفاظتی انجکشن لگانا ہے۔میری تعلیمی قابلیت ماسٹرز پولیٹیکل سائنس میں ہے۔میں تقریبا ہر روز صبح آٹھ بجے ہسپتال جاتا ہوں۔وہاں سے ویکسین وصول کرنے کے بعد میں اپنے پلان کے مطابق ق اس گاؤں میں جاتا ہوں جا میں نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے لگانے ہوتے ہیں۔وہاں سب سے پہلے جا کر میں مسجد میں لانا کرواتا ہوں۔کیا آپ نے پیدائش سے لے کر دو سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔وہاں سے پھر پلان سننے کے بعد جن بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگنے ہوتے ہیں وہ میرے پاس آ جاتے ہیں۔اور بچوں کے حفاظتی ٹیکے لگوا لگاتے ہیں ہیں اور ان کو میں آئندہ بھی بتاتا ہوں کہ کس تاریخ کو۔اپنا کام مکمل کرنے کے بعد میں واپس ہسپتال جاتا ہوں۔وہاں پر اپنا سامان رکھنے کے بعد واپس گھر آ جاتا ہوں۔گھر آکر میں کھانا کھاتا ہوں۔اور پھر کچھ گھنٹوں کے لیے سو جاتا ہوں۔کیونکہ نیند بھی صحت کے لئے لازمی ہے۔اس کے بعد میں دوبارہ اٹھتا ہوں اور نہ آتا ہوں فریش ہوتا ہوں۔اور دوستوں کے ساتھ گیم کھیلنے چلا جاتا ہوں۔یہ سب کرنے کے بعد شام کو میں بھینسوں کا دودھ لے کر گھر واپس آتا ہوں۔اور پھر رات کا کھانا کھاتا ہوں۔رات کو تین چار گھنٹوں کے لیے موبائل استعمال کرتا ہوں اس کے پاس سو جاتا ہوں۔صبح فجر ٹائم اٹھتا ہوں اور فجر کی نماز ادا۔پھر سے وہی پرانی روٹین ٹین ہوسپیٹل جانا وہاں پر اپنا کام کاج کرنا ۔یہ تھا میرے روز مرہ کا کام اور میرا تعارف۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
You can post Introduction Myself in the New Commer Community.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Assalam-o-Alaikum!
Your introduction post is so nice and so amazing.I liked it so much and I hope that you will work continuously in this community.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit