Hello friends how are you i hope you are well friends this is my diary that i am presenting to you today i hope you guys will like it very much and you guys will vote etc This morning I got up early and went to the mosque and there I prayed. After praying I recited the Qur'an and then prayed and then I came back home and then I wanted to go for a walk. And I changed my clothes and then I went for a walk in the fields and when I got there there were a lot of people walking and the fields were very green and we all walked together. I walked for 45 minutes today and then I took a deep breath and then I was refreshed and my health would be very good. I felt and then I came back home. When I came back home, I took a bath, I changed my clothes, after changing my clothes, I sat for a while, it became my breakfast. The appetite was ready. My mother called me to have breakfast. The breakfast was ready. I went to the kitchen to have breakfast. I had breakfast. After breakfast I had to go to a friend's wedding. I started preparing for the wedding. I prepared for the wedding and then I went to the wedding. When I got there, it was too late. I just sat there for a long time and made them do some work etc. and then it was time. Also sat down and all the guests started coming as you can see in the pictureاسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو یہ میری آج کی ڈائری ہے جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو بہت زیادہ پسند آئے گی اور آپ لوگوں کے ووٹ وغیرہ دیں گے دوستوں میں آج صبح سویرے اٹھا اور مسجد کی طرف گیا اور وہاں میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر دعا مانگی اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر پھر میں نے سیر کیلئے جانا چاہا اور میں نے کپڑے چینج کی ہے اور پھر میں سیر کے لیے نکل پڑا کھیتوں کی طرف اور جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت زیادہ لوگ تھے جو سب سیر کر رہے تھے اور کھیت بہت زیادہ ہرے بھرے تھے اور ہم سب لوگوں نے مل کر واک کی سیر کی اور مجھے بہت ہی اچھا محسوس ہوا سب لوگوں سے مل کر کرتے وقت آج میں نے 45 منٹ سیر کی اور پھر میں نے لمبا سانس لیا اور پھر میں تازہ دم ہو گیا اور میری طبیعت بہت اچھی ہوگی بہت بہت ہی اچھا محسوس ہونے لگا مجھے اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آ کر میں نے نہایا نہانے کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد میں کچھ دیر بیٹھا رہا اتنے میرا ناشتہ بن گیا تھا میں ناشتہ تیار ہو گیا تھا میری امی نے مجھے آواز دی کہ بیٹا کر ناشتہ کر لیں ناشتہ تیار ہے اور میں کچن میں چلا گیا ناشتہ کرنے کے لئے اور میں نے ناشتہ کر لیا ناشتہ کرنے کے بعد مجھے ایک اپنے دوست کی شادی پہ جانا تھا تو میں شادی کی تیاری کرنے لگا میں نے شادی کی تیاری کی اور پھر میں شادی کی طرف چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو وہاں بہت دیر تھی ابھی میں بہت دیر وہاں بیٹھا رہا اور ان کو کچھ کام وغیرہ کرواتا رہا اور پھر ٹائم ہوگیا پھر میں بھی بیٹھ گیا اور سب مہمان آنے لگی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
When all the guests had gathered, it was time to eat and the meal began. They had a very tasty meal. They had goat meat and chicken kebabs and vegetable biryani and sweet rice. I really enjoyed eating and had bottles with me. I really enjoyed the food as you can see in the pictures.جب سب مہمان اکٹھے ہوگئے تو کھانے کا وقت ہوگیا اور کھانا شروع ہو گیا ان میں بہت مزے مزے کے کھانے بنائے تھے بکرے کا گوشت تھا اور مرغی کے کباب تھے اور سبزی والی بریانی تھی اور میٹھے چاول تھے اور سب بہت ہی مزے والے کھانے تھے مجھے کھانا کھا کر بہت مزا آیا بہت ہی انجوائے کیا اور ساتھ بوتلیں تھی بہت مزہ آیا تھا کھانے کا جیسا کہ آپ لوگ تصویروں میں دیکھ رہے ہیں
After a very tasty meal and after the meal I had to deal with my friend and he did the transaction. All the friends were getting the money together. Was writing so much money as a gift as a gift as you can see in the picture they are writingبہت ہی مزے کے کھانے کے اور کھانے کے بعد پھر میں نے اپنے دوست کے ساتھ لین دین کرنا تھا اور وہ میں نے لین دین کیا سب دوستوں اکٹھے کروا رہے تھے پیسے سب لین دین کروا رہے تھے اور وہ لوگ لکھ رہے تھے جو جتنے پیسے دیتا تھا اس کے اتنے پیسے لکھ رہے تھے گفٹ کے طور پر گفٹ کے طور پر جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں وہ لکھ رہے ہیں
After the transaction, we came out of the hall. When we came out, a friend of mine had put Vigo. I looked very good outside and I took a picture with him. Precious as you can see in the pictureلین دین کرنے کے بعد پھر ہم ہال سے باہر آئے جب باہر آئے تو میرے ایک دوست کا ویگو ڈالا تھا باہرمجھے بہت ہی اچھا لگ رہا تھا اور میں نے اس کے ساتھ ایک تصویر بنوا لیں بہت ہی خوبصورت ڈالا تھا بہت ہی خوبصورت اور بہت ہی قیمتی تھا جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
After taking the picture we left for our house and when we reached home it was evening. The sun was very close to sunset. As you can see in the picture how close the sun is. I remember taking this picture, you guys will like the picture and also like the post
تصویر لینے کے بعد ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے اور جب ہم گھر پہنچے تو شام ہو چکی تھی سورج بہت ہی قریب تھا غروب ہونے کے جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں کہ سورج کتنا قریب ہے غروب ہونے کے بہت اچھا محسوس ہوا مجھے یہ تصویر لیتے ہوئے مجھے یاد آپ لوگوں کو بھی تصویر اچھی لگے گی اور پوسٹ بھی اچھی لگے گی
When I got home, I told my brothers the story of my marriage. They were very happy and said, "Brother, you would take us with you." I told them that my brother had gone with a friend. I didn't take you with me so sorry my brothers said no problem brother you are our brother no problem and kept talking a lot and then i changed clothes so it was time for Isha and I After praying Isha prayers, I prayed again. After praying, I came home again and when I came home from the mosque, I remembered that I have to meet your friends now and then I turned on this app. What else have I told your friends about my diary? I hope you guys will like it very much. I hope in my diary that you will like it very much. I am thankful to all my friends and brothers that you are supporting me and voting for me. Please vote for me. This was my diary today. Today I had a very good day. Thank God I had a great day. My friends. We will meet tomorrow. I will take care of myself at the same time with my diary.گھر پہنچنے کے بعد پھر میں نے اپنے بھائیوں کو اپنی شادی کی سٹوری بتائیں تو وہ بہت خوش ہونے لگے اور کہنے لگے کہ بھائی آپ تو ہمیں بھی ساتھ لے جاتے میں نے ان کو بتایا کہ بھائی میں کسی دوست کے ساتھ چلا گیا تھا اس لیے میں نے آپ کو نہیں ساتھ لے کے اس لیے سوری میرے بھائیوں نے کہا کوئی بات نہیں بھائی آپ ہمارے بھائی ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بہت سی باتیں کرتے رہے اور پھر میں نے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں عشاء کا ٹائم ہو گیا اور میں نے عشاء کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر دعا مانگی دعا مانگنے کے بعد پھر میں گھر آگیا اور جب میں مسجد سے گھر آیا تو مجھے یاد آیا کہ میں نے آپ دوستوں سے بھی ملنا ہے ابھی اور پھر میں نے اس ایپ کو آن کیا اور میں نے آپ دوستوں کو اپنی ڈائری بتائیں ہے مجھے امید ہے کہ آپ دوستوں کو بہت اچھی لگے گی میری ڈائری میں بہت پوری امید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو بہت اچھی لگے گی میری ڈائری اور آپ لوگ میرے سپورٹ کریں گے میں آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو شکر گزار ہوں کے آپ لوگ میری سپورٹ کر رہے ہیں اور مجھے ووٹ دے رہے ہیں آپ کی بہت مہربانی آپ مجھے ووٹ دیجیئے یہ تھی دوستو میری آج کی ڈائری آج مجھے بہت ہی اچھا دن میرا گزرا خدا کا شکر ہے بہت اچھا دن گزرا میرا دوستوں اب ہم کل ملیں گے اپنی ڈائری کے ساتھ اسی وقت اپنا خیال رکھیے گا دوستو خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید خدا حافظ