Thediarygame today I went to the market to buy bottles \19\3\2021|@shabbir86

in hive-113437 •  4 years ago 

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful. Then I come back home and go to the fields next to the house and take a little walk and do some exercise which makes me feel better and fit. Then after that I go home. I come back to and take a shower, change my clothes, have breakfast and come to my shop and get busy with the daily work of my life.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستو آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر وضو کرتا ہوں وضو کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں اور نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور گھر کس ساتھ والے کھیتوں میں چلا جاتا ہو وہاں پر تھوڑی سی سیر کرتا ہوں اور تھوڑی سی ورزش کرتا ہوں جس سے میں اپنے آپ کو بہتر اور فٹ محسوس کرتا ہوں پھر اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور نہا کر کپڑے بدل لیتا ہوں اور ناشتہ کرتا ہوں اور اپنی دکان پر آ جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مصروف ہو جاتا ہوں

BeautyPlus_20210319125557917_save.jpg

In this beautiful picture you can see that you can see a lot of bottles. In fact, I went to buy these bottles and I went to the market. When I entered a market, there were a lot of bottle packets in it. And I looked at different brands of bottles and there were different types of bottles. I should first buy a bottle of Pepsi and this bottle was the leader and when I asked his rate he told me that you Will get a packet of five hundred and thirty rupees in which you will get six bottles and one packet has six bottles and it is packed. In this picture you can see the packaged bottles and it is very packed. Good packing is done so that no bottle falls down in any way or any bottle is lost. These bottles are manufactured in the factory so it is also packed well and I bought coffee from the bottles. So let me tell you about what it uses, it uses a variety of chemicals and it also uses sugar. Then the syrup is cooked and the syrup is made and then it is read in the same clothes and then it is packed and when it is packed, special care is taken that somehow So that the packaging does not leak and the packaging that is leaked is replaced and sodium is added to it and plenty of it is added and it contains you and fat in it and when it When a bottle is made, the factory owners who invest in its manufacture invest a lot of money and then they get a profit and sell it by putting seals on different shops everywhere and you see in it. You see a lot of Pepsi bottles. I also have 20 packets for bottles and I went ahead and bought more bottles which I will tell you later.

اس خوبصورت تصویر میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ آپ کو بوتلوں کے بہت سارے پیٹ نظر آ رہے ہیں دراصل یہ بوتلیں میں خریدنے گیا ہوں اور میں بازار میں گیا ہوں میں ایک مارکیٹ میں جب داخل ہوا تو اس میں بہت ساری بوتلوں کے پیکٹ پڑے تھے اور میں نے مختلف قسم کے برانڈ کی بوتلیں دیکھیں اور اس میں طرح طرح کی بوتلیں تھی میں نے سب سے پہلے پیپسی کی بوتل ی خریدنا چاہیے اور یہ بوتل لیڈر کی تھی اور میں نے جب ان کے ریٹ پوچھا تو اس نے مجھے بتایا کہ آپ کو ایک پیکٹ پانچ سو تیس روپے کا ملے گا جس میں آپ کو چھ بوتلیں ملیں گی اور ایک پیکٹ میں چھ بوتلے ہوتی ہیں اور یہ پیکنگ کی ہوئی ہوتی ہے اس تصویر میں آپ کو پیکنگ کی ہوئی بوتلیں نظر آرہی ہیں اور اس میں بہت ہی اچھی پیکنگ کی جاتی ہے تاکہ کوئی بوتل کسی طرح سے نیچے نہ گر جائے یا کوئی بوتل ضائع نہ ہو جائے یہ بوتل فیکٹری میں تیار کی جاتی ہیں تو اس میں اچھی طرح سے پیکنگ بھی کی جاتی ہے اور میں نے بوتلوں کے کافی پی کر خرید لیے اور میں نے آپ کو اس کے بارے میں بتاتا ہوں کہ اس میں کیا کیا استعمال ہوتا ہے اس میں مختلف قسم کے کیمیکل استعمال ہوتے ہیں اور اس میں چینی بھی استعمال ہوتی ہے پھر اس کے بعد اس کا شربت پکایا جاتا ہے اور شربتوں کا کر پھر اس کے بعد انہی کپڑوں میں پڑھا جاتا ہے اور پھر یہ پیکنگ کی جاتی ہے اور اس کی پیکنگ جب کی جاتی ہے تو اس کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ کسی طرح سے اس کی پیکنگ لیک نہ ہو جائے اور جو پیکنگ لیک ہو جائے اسے بدل دیا جاتا ہے اور اس میں سوڈیم ڈالا جاتا ہے اور کافی وافر مقدار میں ڈالا جاتا ہے اور اس میں آپ کو اور اس میں فیٹ بھی پایا جاتا ہے اور جب یہ بوتل تیار کی جاتی ہے تو اس کی تیاری میں جو فیکٹری مالکان ہوتے ہیں وہ بہت سارا سرمایہ انویسٹ کرتے ہیں پھر اس کے بعد ان کو پرافٹ ملتی ہے اور ہر جگہ پر مختلف دکانوں پر سیل لگا کر وہ بیچ دیتے ہیں اور آپ اس میں دیکھ رہے ہیں آپ کو پیپسی کی بہت ساری بوتلیں نظر آرہی ہے میں نے بھی 20 پیکٹ بوتلیں کے لیے ہے اور میں نے پھر آگے کی طرف بڑھا تو میں نے اور بوتلیں خریدیں جو میں آپ کو آگے جا کر بتاؤں گا

BeautyPlus_20210319125617913_save.jpg

BeautyPlus_20210319125539678_save.jpg

BeautyPlus_20210319125513590_save.jpg

As soon as I got a little bigger I saw more bottles of the type I had bought. I had to buy the bottles of Sean Up and Miranda which were in abundance and I also showed you in this picture how much. You see a lot of bottles and when I asked them for different rates, they told me differently that you will get every bottle that you have, no discount, whatever you buy in the market, you will get about four to five rupees. We will give you cheaper per packet so I bought ten packets and different kinds of fruits from them and as I started to move forward I first saw that the expiration date of the bottles is very much to see. It is very important because we see the expiration date because the Punjab Food Authority comes to us almost every week and first of all they check the expiration date of the bottles. That is why whenever I take candies pills of any thing. Anything I buy, first I check their expiry date, what is their manufacturing date, what is their expiration date and Then I buy something I bought a bottle of Pepsi I bought a bottle of SeamUp I bought bottles of Miranda I bought bottles of video and also bought many other bottles that you can see in the pictures And I thought I'd share it with all the friends in the community and tell you that I included it all in today's photography and I'm sharing it with your friends. I hope all of you friends You must have liked my post and you will like it too because I have done this very good photography and I have done all this photography with my mobile Vivo Y91. I hope you can check it out. I like this post very much and you will definitely like it

جیسے ہی میں تھوڑا سا آگے بڑا مجھے اور قسم کی بوتلیں نظر آئی جو میں نے خرید لی تھی مجھے آگے سیون اپ اور مرنڈا کی بوتلیں خریدنی تھی جو کافی وافرمقدارمیں نظر آ رہی تھی اور میں نے آپ کو اس تصویر میں بھی دکھایا ہے کہ کتنی ڈھیر ساری بوتلیں آپ کو نظر آرہی ہیں اور میں نے جب ان کے مختلف ریٹ پوچھی تو انہوں نے مختلف طرح سے ان کو بتایا کہ آپ کو ہر بوتلیں جو ہے نا رعایت مل جائیں گی جو آپ بازار میں خریدتے آپ کو تقریبا چار سے پانچ روپیے فی پیکٹ آپ کو ہم سستا دے دیں گے تو میں نے ان سے دس پیکٹ اور مختلف قسم کے پھلوں کے خرید لئے اور میں آگے کی طرف بڑھنے لگا تو میں نے سب سے پہلے اس نے دیکھا کہ بوتلوں کی ایکسپائری ڈیٹ جو ہے وہ دیکھنا بہت ہی ضروری ہے کیوں کہ ہم اس لیے ایکسپائری ڈیٹ دیکھتے ہیں کہ ہمارے ہاں ہر ہفتے کے بعد تقریبا پنجاب فوڈ اتھارٹی والے آجاتے ہیں اور سب سے پہلے وہ بوتلوں کی ایکسپائری ڈیٹ ہیں چیک کرتے ہیں اس وجہ سے میں جب بھی کوئی چیز کی ٹافیاں گولیاں جو کوئی بھی چیز لیتا ہوں تو سب سے پہلے میں ان کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرتا ہوں کہ یہ مینوفیکچر ڈیٹ کیا ہے ان کی اور ان کی ایکسپائری ڈیٹ کیا ہے اور اس کے بعد میں چیز خریدتا ہوں میں نے پیپسی کی بوتل خریدی میں نے سیون اپ کی بوتل خریدی میں نے مرنڈا کی بوتلیں خریدیں میں نے ویڈیو کی بوتلیں خریدیں اور اس کے علاوہ دیگر اور بہت سی بوتل خریدی جو آپ کو تصویروں میں دیکھا رہا ہوں اور میں نے سوچا کہ آپ تمام کمیونٹی والے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو اور آپ کو بتا دو کہ میں نے آج کی فوٹوگرافی میں یہ سب کچھ شامل کیا اور آپ دوستوں کے ساتھ یہ میں شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائک بھی ضرور کریں گے کیونکہ میں نے یہ بہت ہی اچھی فوٹو گرافی کی ہے اور میں نے اپنے موبائل ویوو وائے اکانوے سے یہ ساری فوٹوگرافی کی ہے آپ چیک کر سکتے ہیں امید کرتا ہوں آپ کو یہ پوسٹ بہت پسند ہیں اور آپ اسے لائک ضرور کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے

SPECIAL THANKS
@ahmadcmk adminsteempassion
@booming04
@booming02

WRITTER
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice photography cold drink thanks

  ·  4 years ago Reveal Comment

Dear your post is very good Your pick of the cold drinks is very good