Today I went to a biryani shop to eat biryani\24\3\2021|@shabbir86

in hive-113437 •  4 years ago 

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, all my esteemed friends. Then I go back home and after a while I go to the fields next to the house to exercise. I do some exercise there and share something. Then after that I see the green trees and Hey look at the plants and look at the green fields and the cool breeze is blowing it feels like it's not cold yet and believe me i feel so beautiful and good what happened My eyes are feeling cold and then after a while I come back home and take a shower, change my clothes, change my clothes, have my breakfast and after breakfast I go to my shop. I go to and engage in the daily work of my life

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر وضو کرتا ہوں وضو کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں آج میں نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور تھوڑی دیر بعد میں گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں ورزش کے لیے چلا جاتا ہو وہاں پر تھوڑی سی ورزش کرتا ہوں اور کچھ شیئر کرتا ہوں پھر اس کے بعد میں ہرے درختوں کو دیکھتا ہوں اور ارے پودوں کو دیکھتا ہوں اور سبز سبز کھیتوں کو دیکھتا ہوں اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے ابھی تک سردی نہیں گئی اور یقین مانیں کہ ایسے میں بہت ہی خوبصورت اور اچھے جو ہوا ہے محسوس ہو رہی ہے اور میری آنکھوں کو ٹھنڈک محسوس ہو رہے ہیں اور پھر اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے بعد گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور نہا لیتا ہوں نہا کر اپنے کپڑے بدل لیتا ہوں کپڑے بدل کر میں اپنا ناشتہ کرتا ہوں اور ناشتہ کر کے اپنی دکان پر چلا جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مصروف ہو جاتا ہوں

BeautyPlus_20210324144436840_save.jpg

BeautyPlus_20210324144423831_save.jpg

BeautyPlus_20210324144401301_save.jpg

BeautyPlus_20210324144347363_save.jpg

Today I went to a biryani shop and I told them that I need a plate of biryani. He is also a barber and he claims to be a barber and believe me he is not very popular in our area so there is no difficulty in making such things and no difficulty in making biryani. Treasurer's job and they prepare biryani in a very good way and whenever there is a wedding ceremony in our area, they cook food etc. in it and whatever they order as they come to you. This is how they cook and this dish is very popular in our area. One is named Muhammad Ahmed and the other is named Muhammad Mansha and their father is a very famous craftsman so I did not talk about what I took a plate of biryani cans and he put me in it at night. The tradition you are seeing with me and the opinion was that it was yogurt and I told him that I need a plate of biryani. He told me the price of a plate of biryani was Rs. 160. So I made a plate of biryani from it and after making a plate of biryani he gave me A little bit of way was put into it which was very tasty and very fast. In the plate of biryani he put me three chicken seasonings and it was very good and very tasty and I The biryani that I took was very good. I ate a plate of biryani and enjoyed it very much and I gave him one hundred and sixty rupees and with the plate of biryani I drank two glasses of water and thanked Allah Almighty and I ate that biryani in a good way and I thought it necessary to share it with my friends. I hope all of you friends liked my post very much and you will also like it and comment on me. OK. Goodbye Hafiz we will meet again

آج میں ایک بریانی کی دکان پر گیا اور میں نے ان سے کہا کہ مجھے ایک عدد بریانی کی پلیٹ چاہیے میں نے جب دیکھا کہ یہ لوگ بہت ہی اچھی بریانی تیار کرتے ہیں اور جو بعد میں بریانی یہاں پر بیچتا ہے اس کا باپ جو ہے وہ بھی نائ ہے اور اس کا دعوی نائی ہے اور یقین مانیں کہ وہ جو ہمارے علاقے کے بہت ہی مشہور نہیں ہے اس وجہ سے ایسی چیزیں بنانے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی اور نہ ہی بریانی بنانے میں مشکل پیش آتی ہے لہٰذا ان کا یہ خزانہ کا کام ہے اور وہ بڑے اچھے طریقے سے بریانی تیار کرتے ہیں اور ہمارے علاقے میں جب بھی شادی بیاہ کی کوئی تقریب ہوتی ہے تو یہ اس میں کھانا وغیرہ پکاتے ہیں اور جو کوئی بھی فرمائش کرتا ہے جس طرح انہوں نے تم کو آنا ہو وہ اسی طرح کھانا پکا کر دیتے ہیں اور بہت ہی مشہور ہمارے علاقے کے یہ پکوان ہے ایک کا نام محمد احمد ہے اور دوسرے کا نام محمد منشا ہے اور انکا باپ جو ہے وہ بہت ہی مشہور کاریگر ہے سو میں نے بات نہیں کی جو آپ سے بات شیئر کر رہا ہوں میں نے ایک پلیٹ بریانی کین سے لیں اور اس میں مجھے اس نے رات بھی ڈال کر دیا جو روایت آپ ساتھ میں دیکھ رہے ہیں اور رائے کا جو تھا وہ دہی کا اور پودینے کی چٹنی ہوا تھا میں نے ان سے کہا کہ مجھے ایک پلیٹ بریانی کی چاہیے اس نے مجھے ایک پلیٹ بریانی کا ریٹ 160 روپے بتایا تو اس سے میں نے ایک پلیٹ بریانی کی بنوا لیں اور ایک پلیٹ بریانی کی بنوانے کے بعد اس نے مجھے تھوڑا سا راستہ دیا اس میں ڈال کر دیا گیا جو تھا وہ بہت ہی مزے دار تھا اور بہت تیز تھا بریانی کی پلیٹ میں اس نے مجھے تین چکن کی بوٹیاں ڈال کر دی تھی اور بہت ہی اچھی اور بہت ہی مزے دار تھی اور میں نے بریانی جو لی تھی بہت ہی اچھی تھی میں نے بریانی کی پلیٹ کھائی اور بہت لطف اندوز ہوں اور میں نے اس کو ایک سو ساٹھ روپے دے دیے اور بریانی کی پلیٹ کے ساتھ میں نے دو گلاس پانی پیا اور اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور میں نے اچھے طریقے سے وہ بریانی کھا لے اور میں اپنے دوستوں کے ساتھ یہ بات شیئر کرنا لازمی سمجھا میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائیک بھی کریں گے اور مجھے کمینٹ کی کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے

SPECIAL THANKS
@ahmadcmk adminsteempassion
@booming04
@booming02

WRITTER
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Good afternoon brother your food photography and your post is really amazing thanks for sharing your activity with this community

  ·  4 years ago Reveal Comment

THANKS SIR

You have eaten very tasty biryani, it seems to me that you have eaten biryani with a lot of friends.

Thanks for complimenting Sir Biryani

No mention, welcome.

Hi @shabbir86 Your food looks so delicious. Hope you enjoyed the meal.

You have eaten very tasty biryani, it seems to me that you have eaten biryani with a lot of friends.

Your post is very good. All your pictures are very well made. Especially the picture of the shop you have made biryani is very well made.

THANKS

looks delicios

Assalamu alaikum bro your post is very nice and beautiful the Biryani is very tasty and interesting chicken is also present in this Biryani it is very tasty I like this Biryani very much thanks for sharing such a nice and beautiful person our community thank you very much thanks

dear your post is nice I am read to post very happy biryani is looking very tasty and crispy your photography is great I like very much

Beautiful post ...