The Diary Game || Enjoy Day with Boy || 15-03-2021

in hive-113437 •  4 years ago 

Hello friends, how are you? I woke up early in the morning because I was feeling very hot. After that I went to the washroom. I promised. Then my mother performed ablution and after ablution I went to the mosque and prayed. Came back home and then I went out to help in the village. I used to share this with you today.

Urdu

السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہے میں صبح سویرے اٹھا کیوں کہ مجھے گرمی بہت لگ رہی تھی اس کے بعد میں واش روم میں گیا میں نے وعدہ کیا پھر امی نے وضو کیا اور وضو کے بعد میں مسجد چلا گیا اور نماز ادا کی پھر میں گھر واپس آیا اور پھر میں باہر گاؤں میں مدد کرنے کے لئے چلا گیا آج کا دن میں آپ سے شیئر کرتے چلتا

IMG-20210315-WA0058.jpg

As you know I do movie mixing. Today I had an order. It was called Order G. So after that I got ready and reached this function. In this function I had to make a movie or I was making a movie. When I saw a boy, no one was watching him, but everyone was lighting him up. I liked him very much and I told him, "Brother, what's the matter, they were people, so I sat him down next to me and Feed them ice cream so they can pray and we can get something from them too.

جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں مووی مکسنگ کا کام کرتا ہوں آج میرے پاس ایک آرڈر تھا اس کا نام تھا آرڈر جی تو اس کے بعد میں تیار ہو کے اس فنکشن پر پہنچ گیا اس فنکشن میں میں نے مووی بنانی تھی یا میں مووی بنا رہا تھا تو مجھے ایک لڑکا نظر آیا اسے کوئی دیکھ نہیں رہا تھا بلکہ اسے سب لوگ نور کر رہے تھے وہ مجھے بڑا اچھا لگا اور میں نے اس کو بولا کہ بھائی کیا مسئلہ ہے وہ لوگ تھا اس لئے میں نے اسے اپنے پاس بٹھا اور اسے ایک آئس کریم کھلائیں تاکہ وہ دعا کریں اور ہم لوگ بھی ان سے کچھ حاصل کر سکیں بڑی مہربانی

IMG-20210315-WA0059.jpg

These are the pictures of this boy you can see that he has no hair on his head, this is his biggest marriage and he looked like a big jetty of spices. I showed him a lot of compassion and I gave him five hundred rupees so that He ate and drank. Then I said to him, "Let's go to your house. May Allah be your supporter." Then I returned to my duty. After that you ate. After eating, we made a movie again. We had a lot of fun later.

یہ اس لڑکے کی تصویریں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے سر پر بال نہیں ہے اس کا سب سے بڑا نکاح ہے اور وہ بڑا جٹی مصالحہ کا لگ رہا تھا میں نے اس پر بہت زیادہ شفقت کی اور میں نے اسے پانچ سو روپے دیے تاکہ وہ کچھ کھا پی لے پھر میں نے اسے کہا چلو آپ اپنے گھر چلے جاؤ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پھر میں اپنے ڈیوٹی پر واپس آ گیا اور اس کے بعد آپ نے کھانا کھایا کھانے کے بعد ہم نے پھر مووی بنائیں اور اس کے بعد ہم بڑا مزا کیے

IMG-20210315-WA0061.jpg

When I made this picture, I was opening it with my hand. I was very sorry that the boy is alone. Poor thing, I don't know how he came and how he came. Then I took the call which is in this picture. I am feeding him. I am very sad because he has a very restless heart. He is very lonely. Then I gave him ten rupees so that he could eat and drink and I told him to go home. Then I came back to my duty and I was busy making a movie again. Then I ate and with you guys. I also share this picture. Thank you very much.

یہ میں نے تب تصویر بنائی تو میں اس کو اپنے ہاتھ سے کھلم کھلا رہا تھا مجھے اس پر بہت افسوس ہوا کہ لڑکا اکیلا ہے بیچارہ پتہ نہیں کیسے آیا اور کیسے آیا ہے پھر میں نے اسے کال پے لے کے دیں جو کہ اس تصویر میں اسے کھلا رہا ہوں مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے کیونکہ یہ بڑا بے چین دل کا ہے بڑا بے اکیلا ہے پھر اس کے بعد میں نے اسے دس روپے بھی دیے تاکہ وہ کچھ کھا پی لے اور میں نے اسے کہا اپنے گھر چلے جاؤ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پھر میں نے دعا بھی کی کہ اللہ پاک اس کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اس کے بعد میں اپنی ڈیوٹی پر واپس آگیا اور میں پھر مووی بغیرہ بنانے میں مصروف ہوگیا پھر میں نے کھانا بھی کھایا اور آپ لوگوں کے ساتھ یہ تصویر بھی شیئر کرتا ہوں بہت بہت شکریہ

IMG-20210315-WA0060.jpg

Mentions

@ahmadcmk
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator03

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
  ·  4 years ago Reveal Comment