## [Eng/urdu] The farming of mint

in hive-115654 •  3 months ago  (edited)

Peace be upon you

Hope you all are well. And the well-being of those working in Steemit is desired by God Almighty. Thank you so much to Steemit and the Steemit team. Who give us their precious time. And Steemit has already collected us a platform. Where we get information about everything.

السلام علیکم

امید کرتا ہوں، اپ سب خیریت سے ہوں گے. اور سٹیمٹ
میں کام کرنے والوں کی خیریت خداوند تعالی سے مطلوب ہے۔ سٹیمیٹ کا اور سٹیمیٹ ٹیم کا بہت شکر گزار ہوں۔ جو ہمیں اپنا قیمتی وقت فراہم کرتے ہیں۔ اورسٹیمیٹ نے ہمیں ایک پلیٹ فارم تلے جمع کیا ہے۔ جہاں پر ہمیں ہر چیز کے بارے میں معلومات ملتی ہے

Today I thought too. Let me tell you something about mint. Because if we look carefully. So mint has many uses in our life. But we don't care.

Because the successful one is the one who thinks about something. That is, it goes deep into the matter. He thinks deeply.

IMG_20240913_083810_056.jpg

أج میں نے بھی سوچا۔ کہ میں اپ کو پودینہ کے بارے میں کچھ بتاؤں ۔کیونکہ اگر ہم غور سے دیکھیں۔ تو پودینہ کا ہماری زندگی میں بہت استعمال ہے۔ لیکن ہم غور نہیں کرتے۔ کیونکہ کامیاب وہی ہوتا ہے ۔جو کسی چیز میں غور کرتا ہے۔ یعنی اس چیز کی گہرائی میں جاتا ہے۔ اس کی گہرائی میں سوچتا ہے۔

So today I want to tell you about mint. Well, we don't give it that much importance. But if we consider it. Go deep into it. So we are doing a lot of work with it. We are getting many benefits from it. Mint is a remedy for many ailments. Because if there is mint in a house, wise people say.

تو آج میں آپ کو پودینہ کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ ویسے ہم اسے اتنی اہمیت نہیں دیتے۔ لیکن اگر ہم غور کریں۔ اس کی گہرائی میں جائیں۔ تو ہم اس کے ساتھ بہت کام کر رہے ہیں۔ اس سے ہمیں بہت سے فوائد حاصل ہو رہے ہیں۔ پودینہ بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔ کیونکہ اگر گھر میں پودینہ ہو تو عقلمند کہتے ہیں

How does death happen in this house? That is, wise people prefer it so much. This is considered standard. But we people don't give it that much priority. If you have mint in your house, nothing dangerous will enter your house. Even a dangerous thing like a snake runs away from the smell of mint so that it does not enter this house.

کہ اس گھر میں موت کیسے أ جاتی ہے۔ یعنی حکیم لوگ اس کو اتنی ترجیح دیتے ہیں۔ اتنا اس کو معیاری سمجھتے ہیں۔ مگر ہم لوگ اس کی اتنی ترجیح نہیں دیتے ۔اگر أپ کے گھر میں پودینہ لگا ہوا ہو ،تو أپ کے گھر خطرناک چیز داخل نہیں ہوتی۔ سانپ جیسے خطرناک چیز بھی پودینہ کی خوشبو سے اتنی دور بھاگ جاتی ہے ۔کہ وہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتی۔

So today I also went to a friend's place. There was mint planted there. I specifically went for the mint. So from there I took mint and returned home. Back home I chose a spot for the mint. I prepared this place well. After preparing, he dug a small hole in it. And in that pit he planted mint.

IMG_20240913_093139_627.jpg

تو آج میں بھی ایک دوست کے پاس چلا گیا ۔وہاں پہ پودینہ لگا ہوا تھا۔ میں خاص طور پر پودینہ لینے گیا۔ تو وہاں سے میں نے پودینہ لیا ۔اور گھر واپس أ گیا۔ گھر واپس آکر میں نے پودینہ کے لیے ایک جگہ منتخب کی۔ اس جگہ کو میں نے اچھی طرح تیار کیا۔ تیّار کرنے کے بعد اُسمیں چھوٹا سا گڑھا کھودا۔ اور اس گڑھے میں وہ پودینہ لگا دیا۔

Which I planted mint. After planting it, I poured water into it. I was very happy. When I cultivated mint, because we were far away from such a precious thing.

So today I ended this distance. Mint plays a very important role in our life. We can use it for flavoring, chutney as well.

IMG_20240913_093937_155.jpg

جو میں نے پودینہ لگایا ۔لگانے کے بعد پھر اس کے اندر پانی ڈال دیا ۔أج میں بہت خوش ہوا۔ جب میں نے پودینہ کاشت کیا ۔کیونکہ اتنی قیمتی چیز سے ہماری بہت دوری تھی۔ لہذا أج میں نے یہ دوری ختم کر دی۔ پودینہ ہماری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔اس کو ہم ذائقے کے لیے ،چٹنی کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

It can be ground and its water can be used in anything. We can also use it as mar greta. It is something that has no harm. Its benefit is benefit. If something you eat. After excessive use, this substance starts to have adverse effects on you. That is, you start feeling the symptoms of some or the other disease. But mint is such a thing that the more you use it, the more it will be beneficial for you.

IMG_20240913_092138_029.jpg

اس کو پیس کر اس کے پانی کو کسی چیز میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔اس کو ہم مار گریٹا کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ایسی چیز ہے، جس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اس کا فائدہ ہی فائدہ ہے۔ اگر کوئی چیز أپ کھاتے ہیں۔ أخر زیادہ استعمال سے اس چیز کے أپ پر غلط اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ یعنی أپ کو کچھ نہ کچھ بیماری کے علامتیں محسوس ہونے لگ جاتی ہیں۔ لیکن پودینہ ایسی چیز ہے ۔کہ أپ کو اس کو جتنا استعمال کریں گے ۔اتنا ہی أپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔

Because it is a natural thing. This mint needs a lot of water. That is, it needs a lot of water. The more water it gets, the more it grows. If a person has stomach heat, his stomach cannot tolerate anything. you can So he should grind the mint and put water in it and then add a little sugar in it. So that it tastes sweet. So that he does not feel bitterness in drinking.

کیونکہ یہ قدرتی چیز ہے۔ اس پودینہ کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔یعنی اسے زیادہ مقدار میں پانی چاہیے ہوتا ہے ۔اس کو جتنا پانی ملے گا ،اتنا ہی زیادہ بڑھتا ہے ۔اگر کسی أدمی کو معدے کی گرمی ہو ،اس کا معدہ کوئی چیز برداشت نہیں کر سکتا ہو۔ تو اس کو چاہیے، کہ وہ پودینہ کو پیس کر اس کے اندر پانی ڈالے ۔اور پھر اس کے اندر تھوڑی سی چینی ڈالے۔ تاکہ اس کا ذائقہ میٹھا ہو جائے۔ تاکہ پینے میں اسے کڑوا پن محسوس نہ ہو۔

If you drink this mint for a week straight. So your stomach heat will be gone. It is a cure for many diseases. If one has stomach irritation. So that person can also drink it. It is very cold. By drinking this, the heat of the human body is lost. His body starts to feel cold.

اگر أپ ایک ہفتہ یہ پودینہ بلا ناغہ پی لیں۔ تو أپ کے معدے کی ہیٹ ختم ہو جائے گی۔ یہ بہت سی بیماریوں کی شفا ہے۔ اگر کسی کے معدہ میں جلن ہوتی ہے۔ تو وہ أدمی بھی اس کو پی سکتا ہے۔ یہ بہت ٹھنڈا ہوتا ہے۔ اس کو پینے سے أدمی کے جسم کی گرمی ختم ہو جاتی ہے۔ اس کا جسم ٹھنڈک محسوس کرنے لگ جاتا ہے۔

If someone has the problem of gas in the stomach, then this is also useful for him. In olden times when people got sick. So they used to go to wise people. Now various doctors have gone. Go to them, they give very strong medicine. Which affects many human organs. And the people who used to go to the sages gave them natural things and natural herbs.

اگر کسی کے پیٹ میں گیس کا بھی مسئلہ ہو ۔تو اس کے لیے بھی یہ مفید کار ثابت ہوتا ہے۔ پرانے وقتوں میں لوگ جب بیمار ہو جاتے تھے۔ تو وہ حکیم لوگوں کے پاس جایا کرتے تھے۔ اب طرح طرح کے ڈاکٹر أ گئے ہیں۔ ان کے پاس جاؤ ،تو یہ بہت سخت دوائی دیتے ہیں۔ جس سے انسان کے بہت سے اعضاء متاثر ہوتے ہیں ۔اور حکیم لوگوں کے پاس جو لوگ جاتے تھے ۔وہ ان کو قدرتی چیز اور قدرتی جڑی بوٹیاں دیتے تھے۔

If these natural things and natural herbs do not benefit man. So it does not harm human organs either. So that's why we should use something natural like these mints. It gives us a lot of benefits. It removes body heat. Coldness occurs in the stomach. Stomach irritation is also eliminated.

IMG_20240913_092712_998.jpg

اگر یہ قدرتی چیز اور قدرتی جڑی بوٹیاں انسان کو فائدہ نہ دے۔ تو یہ انسان کے اعضاء کا نقصان بھی نہیں کرتی۔ تو اس لیے ہمیں ان پودینہ جیسی قدرتی چیز کا استعمال کرنا چاہیے۔ یہ ہمیں بہت فائدہ دیتی ہیں ۔اس سے جسم کی گرمی ختم ہو جاتی ہے۔ معدے میں ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے۔ معدے کی جلن بھی ختم ہو جاتی ہے۔

If there is gas in a person's stomach. So this mint kills it. If there is a disease like constipation, then the solution is mint. Rather, mint has been mixed in many medicines in this era. Therefore, if anyone has such a disease, he should use mint. All these diseases will end.

انسان کے پیٹ میں اگر گیس ہو۔ تو یہ پودینہ اس کو ختم کر دیتا ہے۔ اگر قبض جیسی مرض بھی ہو ۔تو اس کا حل پودینہ ہے ۔بلکہ أج کے دور میں بھی پودینہ کو بہت سی دوائیوں میں ملا لیا گیا ہے ۔لہذا اگر کسی کو بھی اس طرح کی بیماری لاحق ہو ،تو وہ پودینہ کا استعمال کرے۔ یہ سب بیماری ختم ہو جائے گی۔

And if someone has any problem of cholesterol etc., then he can also use mint. This will also eliminate the disease of cholesterol etc. Mint is used in every aspect of our life. Mint is a very useful thing. It is a very good thing. This gives us many benefits.

اور اگر کسی کو کوئی کولیسٹرول وغیرہ کا مسئلہ بھی ہو ،تو وہ بھی پودینہ کو استعمال کر سکتا ہے ۔اس سے کولیسٹرول وغیرہ کی بیماری بھی اس کی ختم ہو جائے گی۔ پودینہ کا استعمال ہماری زندگی کے ہر شعبے میں ہوتا ہے ۔پودینہ بہت ہی کارأمد چیز ہے ۔بہت ہی اچھی چیز ہے۔ اس سے ھمیں بہت سے فائدے ملتے ہیں۔

Hope you all liked what I told you about mint. The benefits of mint have also been told to you. You must have liked them too. I hope, that you too will give something like mint a special importance in your life. I would also like your permission. InshaAllah I will come to Steemit whenever. I will come with a new content and a new thing. And I will keep you enjoying this thing. May Allah be our supporter and helper. May Allah grant us success in every field of life.

امید ہے کہ أپ سب کو جو میں نے پودینہ کے بارے میں بتایا ہے ۔میری ہدایات بہت پسند أئی ہوں گی۔ پودینہ کے جو فوائد بھی أپ کو بتائے ہیں۔ وہ بھی أپ کو بہت پسند أئے ہوئے ہوں گے۔ مجھے امید ہے، کہ أپ بھی پودینہ جیسی چیز کو اپنی زندگی میں ایک خاص اہمیت دیں گے۔ اسی کے ساتھ أپ سے اجازت چاہوں گا۔ انشاءاللہ جب بھی سٹیمیٹ پہ أؤں گا۔ ایک نئے مواد اور ایک نئی چیز کے ساتھ أؤں گا ۔اور أپ کو اس چیز سے لطف اندوز کرتا رہوں گا ۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ اللہ تعالی ہمیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی نصیب فرمائے۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!