Peace be upon you
First of all I am very grateful to Steemit. That which has brought us together on this platform. And Steemit has given us our valuable time. And I am also very grateful to @xkool24 and @mainuna. Who have given us the opportunity to speak on the field of particles. This way we can also promote our agriculture. From this we can get a lot of information about agriculture. And from this we can learn a lot about agriculture. So I am very grateful to all of them. Those who have provided us with this platform on which we can all benNit.
اسلام علیکم
میں سب سے پہلے سٹیمیٹ کا بہت شکر گزار ہوں۔ کہ جس نے ہمیں اس پلیٹ فارم پہ اکٹھا کیا ہے۔ اور سٹیمیٹ نے ہمیں اپنا قیمتی وقت فراہم کیا ہے۔ اور ساتھ میں @xkool24اور @mainunaکا بھی بہت شکر گزار ہوں۔ جنہوں نے ہمیں ذرات کی شعبہ پر بولنے کا موقع فراہم کیا ہے ۔اس سے ہم اپنی زراعت کو پروموٹ بھی کر سکتے ہیں۔ اس سے ہم زراعت کے بارے میں بہت معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اس سے ہم زراعت کے بارے میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ تو میں ان سب کا بہت شکر گزار ہوں۔ کہ جنہوں نے ہمیں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا ہے ۔کہ جس پہ ہم سب اپنا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
When you went to the crops field, what insects did you observe their? How did you know it was a worm?
Ans:As you all know. That the development of a country depends on crops. جیسا کہ أپ سب جانتے ہیں۔ کہ کسی ملک کی ترقی کا انحصار فصلوں پر ہوتا ہے۔ جس ملک میں کاشت صحیح وقت پر ہوتی ہے۔ اور فصلوں کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے کرتے ہیں۔ تو اس ملک میں فصلوں کی پیداوار بھی اچھی ہوتی ہے۔ That is, crops do not disappoint this country to develop. But if our crops are good. But if there are bugs in them. So it causes many types of diseases. Either damages the leaves of the crop. or weakens the roots beneath them. Or turns the leaves yellow. یعنی فصلیں اس ملک کو ترقی کرنے میں مایوس نہیں کرتی۔ لیکن اگر ہماری فصلیں اچھی ہوں۔ لیکن ان میں اگر کیڑے پیدا ہو جائے۔ تو یہ کئی قسم کی بیماریاں پیدا کر دیتا ہے۔ یا تو فصل کے پتوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ یا ان کی نیچے جڑوں کو کمزور کر دیتا ہے۔ یا پتوں کو پیلا کر دیتا ہے ۔أج میں أپ کو یہ بتاؤں گا ۔کہ یہ کیڑے کون سے ہوتے ہیں۔ یا جو فصلوں میں اکثر کیڑے پاۓ جاتے ہیں۔ یہ کون سے ہیں۔ اور ان کی پہچان ہم کیسے کریں گے ۔کہ یہ کون سا کیڑا ہے۔ First, when we recognize it, then we will find a solution for it. Often there is also a pink sandi in it. Or maybe a whitefly. Leafhoppers can also happen. It can be a spider. It can also be an aphid. We recognize these insects by their size and shape. Their color is yellow, green. It eats the stems and roots of the leaves. Or makes holes in the leaves. Then comes the time when the leaves are completely dry. That is, they dry up. I have personally observed these things carefully. When the worm enters the leaf, it folds the leaf and then makes a web on top of it. He laughs. It takes away all the strength of the leaf, due to which our crop becomes weak. پہلے ہمیں جب پہچان ہوگی ۔تو تب ہم اس کو کوئی حل نکالیں گے ۔اکثر اس میں گلابی سنڈی بھی پائی جاتی ہے۔ یا سفید مکھی بھی ہو سکتی ہے۔ لیف شاپرز بھی ہو سکتا ہے۔ مکڑی بھی ہو سکتی ہے ۔افڈ س بھی ہو سکتی ہے۔ ان کیڑوں کی پہچان ہمیں ان کے سائز اور شکل سے ہوتی ہے۔ ان کا رنگ پیلا ،سبز ہوتا ہے ۔یہ پتوں کے تنوں اور جڑوں کو کھاتا ہے۔ یا پتوں میں سوراخ کر لیتا ہے۔ پھر وہ وقت بھی أ جاتا ہے ۔جب پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں۔ یعنی کہ سوکھ جاتے ہیں ۔میں نے ذاتی طور پر ان چیزوں کو غور سے دیکھا ہے۔ کہ جب کیڑا پتے کے اندر داخل ہوتا ہے ۔تو یہ پتے کو فولڈ کر لیتا ہے ۔اور پھر اس کے اوپر جالہ سا بنا لیتا ہے۔ سراخ کر لیتا ہے۔ پتے کی ساری طاقت چھین لیتا ہے ۔جس کی وجہ سے ہماری فصل کمزور ہو جاتی ہے۔ As all kinds of insects are found in the crop. In this way, we also spray all types. But if people know. What is this worm? As I mentioned in the previous section. That white bee, pink colored sundae, then we will also spray related to this disease. جس طرح فصل میں ہر طرح کے کیڑے پائے جاتے ہیں۔ اس طرح ہر قسم کے ہم سپرے بھی کرتے ہیں ۔لیکن اگر أدمی کو پتہ ہو۔ کہ یہ کیڑا کون سا ہے ۔ جیسے میں پچھلے حصے میں بیان کر چکا ہوں۔ کہ سفید مکھی، گلابی رنگ کی سنڈی تو پھر ہم سپرے بھی اس بیماری کے متعلقہ کریں گے۔ For whiteflies we spray Olala. By doing this spray, the white fly is eliminated. This way our crop will give a good yield. If the attack on our crop is less. So one ulala is enough. سفید مکھی کے لیے ہم اولالاء کا سپرے کرتے ہیں۔ اس سپرے کے کرنے سے سفید مکھی ختم ہو جاتی ہے ۔اس طرح ہماری فصل اچھی پیداوار دے گی۔ اگر ہماری فصل پر حملہ تھوڑا ہے۔ تو ایک اولالاء ہی کافی ہے۔ اگر أپ دیکھتے ہیں۔ کہ أپ کی فصل کالی ہوتی ہے ۔تو أپ اس میں پری پرو کسین ملائیں۔ اور پری پروکسین أپ نے 500 ملی لیٹر ملانی ہے۔ فصلوں کے قد کے حساب سے أپ نے سپرے ملانی ہے۔ And the pink sundae. We spray amp lego for it. It will give us a good harvest. And for the spider we spray O-Mite. Our bounty gives us good yields. Pyrethroids are good sprays for aphids. It works well against these pests. اور جو گلابی سنڈی ہے ۔ہم اس کے لیے ایمپ لیگو سپرے کرتے ہیں ۔اس سے ہماری فصل ہمیں اچھی پہ دوار دے گی۔ اور مکڑی کے لیے ہم او مائٹ سپرے کرتے ہیں۔ جس سے ہماری فضل ہمیں اچھی پیداوار دیتی ہے ۔افڈس کے لیے pyrethroids اچھا سپرے ھے۔ یہ ان کیڑوں کے خلاف اچھا کام کرتا ہے۔ Ans:We see these insects in the harvest. Like a white fly, which means flying things. Or those that stick to the crop. So some people spray them. And some people control them naturally. There are also many natural ways like you can choose a bottle. Cut off the top of the plastic bottle. And hang the top upside down. And inside it may be some sticky substance like honey. Or the juice of something sweet, so put it on its edge. As soon as a worm comes, it will stick to it. In this way, many worms will stick to it. And we can control many pests naturally in this way. ہم ان کیڑوں کو جب فصل میں دیکھتے ہیں۔ جیسے سفید مکھی یعنی اڑنے والی جو چیزیں ہوتی ہیں۔ یا جو فصل کو چپکے ہوئے ہوتے ہیں ۔تو کچھ لوگ ان کو سپرے کرتے ہیں ۔اور کچھ لوگ قدرتی طور پر ان کو کنٹرول کرتے ہیں ۔قدرتی طریقے بھی بہت ہیں جیسے أپ ایک بوتل کا انتخاب کر لیں۔ پلاسٹک بوتل کے اوپر والے حصے کو کاٹ دیں۔ اور اوپر کو الٹا لٹکائیں ۔اور اس کے اندر کچھ چپکنے والی چیز یعنی شہد بھی ہو سکتا ہے۔ یا کسی میٹھی چیز کی رس ہے ۔تو اس کے کنارے پر لگا دے۔ جیسے ہی کوئی کیڑا أئے گا ۔تو اس کے ساتھ چپک جائے گا ۔اس طرح سے بہت سے کیڑے اس کے ساتھ چپک جائیں گے۔ اور ہم اس طرح قدرتی طریقے سے بہت سے کیڑوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ Or we take two pieces of wood and put a thin thread inside it, which is the upper part. Tie it with a little strong and thick rope. And in the lower part, then in the middle, a thin thread is applied. And the thread will be so much. So that an insect or any flying object cannot pass through it. Then we make a net of thread. It is calculated according to the crop. یا پھر ہم دو لکڑی لے کر اس کے اندر باریک دھاگہ لگا دیتے ہیں ۔جو اوپر والا حصہ ہوتا ہے۔ اس کو تھوڑا مضبوط اور موٹی رسی سے باندھ دیتے ہیں۔ اور نیچے والے حصے میں پھر درمیان میں باریک دھاگہ لگاتے ہیں۔ اور دھاگہ اس قدر لگائیں گے۔ کہ اس کے اندر سے ایک کیڑا یا کوئی اڑنے والی چیز گزر نہ سکے ۔ہم پھر دھاگے کا ایک جال بنا لیتے ہیں ۔جو اس کے ہم کناروں پر بھی لگا سکتے ہیں ۔یا اس کے اوپر بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ فصل کے حساب سے لگایا جاتا ہے۔ Ans:We can also use bio-chemicals in cotton. This biochemical is also used in wheat. This biochemical is also used in rice. This chemical is used for that. That it is used as a chemical in all kinds of crops. This chemical increases the yield of crops. Does not damage crops. It also restores the strength of the soil. It does not weaken the capacity of the soil. And the rate at which it is used. This chemical is used in a very small amount in the crop. It gives the plant growth. It is also used in vegetables. Also used in grapes and lemons. It is very less toxic. We can control insects with this spray. It is like a neem oil. It is an insecticide. It is 10 to 20 percent cheaper. 50 to 70 percent cheaper than synthetic fertilizers. Use of bio-chemicals reduces chemical use in agriculture. It plays an important role in promoting the farming environment. ہم بائیو کیمیکل کو کپاس میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بائیو کیمیکل گندم میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔یہ بائیو کیمیکل چاول میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔اس کیمیکل کو اس لیے استعمال کرتے ہیں۔ کہ یہ ہر طرح کی فصلوں میں کیمیکل استعمال ہوتا ہے۔ یہ کیمیکل فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ فصلوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ یہ مٹی کی طاقت کو بھی بحال رکھتا ہے ۔مٹی کی صلاحیت کو کمزور نہیں ہونے دیتا۔ اور اس کی جو شرح استعمال ہوتی ہے ۔یہ کیمیکل بہت کم مقدار میں فصل میں استعمال کیا جاتا ہے ۔اور پودے کو نشونما بھرپور دیتا ہے۔ یہ سبزیوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ انگور اور لیمن میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ زہریلا بہت کم ہوتا ہے ۔اس سپرے سے ہم کیڑوں پر بھی قابو پا سکتے ہیں ۔جیسے ایک نیم کا تیل ہے ۔یعنی کیڑے مار دوا ھے۔ یہ 10 سے 20 پرسنٹ سستا ہے ۔مصنوعی کھادوں سے 50 سے لے کر 70 فیصد تک سستا ہے ۔بائیو کیمیکل کا استعمال ذراعت میں کمیائی استعمال کو کم کرتا ہے۔ کاشتکاری کے ماحول کو فروغ دینے میں یہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ The use of insecticides depends on the type of crop and the climate of the region and their local factors. کیڑے مار دیوار کا استعمال فصل کی قسم اور اس علاقے کی اب و ہوا پر انحصار کرتا ہے اور ان کے مقامی عوامل پر انحصار کرتا ہے کیڑے مار ادویات کا پاکستان میں تناسب Intecides56.46℅ Rodenticide 30.20℅ Weeticides 20.70% Fungicides 14.80% What are these pesticides? We can use them to control pests. But they should be used correctly and at the right time. Because if we use them properly on time, then we will get benefit in crop production. If we do not do it on time, then we will not get any benefit from it. یہ کیڑے مارا ادویات جو ہیں ۔ہم ان کا استعمال کر کے کیڑوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں ۔لیکن ان کا صحیح استعمال اور وقت پر کرنا چاہیے۔ کیونکہ اگر ہم ان کا صحیح استعمال وقت پر کریں گے ۔تو اس سے ہمیں فصل کی پیداوار میں فائدہ حاصل ہوگا۔ اگر ہم وقت پر نہیں کریں گے ۔تو ہمیں اس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔ I invite @Yusuf Haroon Khan, @Jessica566, and @Hasan920 to participate in this content. @یوسف ہارون خان،@جیسیکا566،اور @حسن920 کو میں دعوت دیتا ہوں۔کہ أپ بھی اس کنٹینٹ میں حصہ لیں۔ Thanks again to Steemit and @xlool24 and @mainuna for giving us this position. That we can discuss agriculture. To promote agriculture. I would like permission with this, may Allah be our supporter and supporter. میں ایک بار پھر شکر گزار ہوں سٹیمیٹ کا ۔اور @xlool24 کا اور @ mainuna کا ۔کہ جس نے ہمیں یہ موقف فراہم کیا ہے۔ کہ ہم زراعت پر بات چیت کر سکیں۔ زراعت کو پروموٹ کر سکیں ۔ میں اسی کے ساتھ اجازت چاہوں گا اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
What pesticides do you think are suitable for controlling the pests you have seen in there field? Please share your opinion?
Describe how to trap insects by making insects nets using various natural material (eg.containers.adhesive)?
Discuss in detail in which crops you think the use of bio-chemicals is beneficial and cost-effective.
Create a chart of what pesticides are used in your area and talk to us. Special Note: If not aware of this, a permanent farmer or anyone involved in agriculture can take help.
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Welcome to the agro-learning challenge season 20.
Observations and suggestions:
. Your views on the first question suggest a good understanding of identifying some of the pests observed in the visited farm.
. Your style of repetitive words isn't ideal. You can explain your idea simply and allow the others.
. Good knowledge observed from your entry.
Thank you for your participation. We hope to see you in week 4.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear@ xkool24 for appericatting me on steemit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit