Hi,,,,,,,,,,,,,,
24/05/2021
How are you guys
#steemlifestyle
My favorite is fast food I eat a lot of fast food I often go to eat fast food with my friends and I use hot peppers I feel great today I ate pasta made very good This is my favorite food
میری سب سے پسندیدہ فاسٹ فوڈ ہے میں فاسٹ فوڈ بہت زیادہ مقدار میں کھاتا ہوں میں اپنے دوستوں کے ساتھ اکثر فاسٹ فوڈ کھانے کے لئے جاتا ہوں اور میں تیز مرچیں استعمال کرتا ہوں مجھے بہت اچھا لگتا ہے آج میں نے پاستا کھایا ہے بہت اچھا بنا ہوا تھا یہ میرا سب سے پسندیدہ کھانا ہے
Karkare is my favorite fast food. I eat Karkare with great enthusiasm. I eat fast food every day. Karkare is my favorite. I use fast food a lot. My friends also eat fast with me. I like to eat hot peppers. I often get sick but still can't give up fast food. Now if you don't eat fast food, the day doesn't go by.میری سب سے پسندیدہ فاسٹ فوڈ ہے میں فاسٹ فوڈ بہت زیادہ مقدار میں کھاتا ہوں میں اپنے دوستوں کے ساتھ اکثر فاسٹ فوڈ کھانے کے لئے جاتا ہوں اور میں تیز مرچیں استعمال کرتا ہوں مجھے بہت اچھا لگتا ہے آج میں نے پاستا کھایا ہے بہت اچھا بنا ہوا تھا یہ میرا سب سے پسندیدہ کھانا ہے
I eat breakfast with sandwiches early in the morning. Sandwiches are also my favorite food. I use eggs with sandwiches. I eat jam with sandwiches. I have breakfast at 7 am and I eat sandwiches at 12 o'clock I drink tea with it is my simple breakfast
میں صبح سویرے سینڈوچ سے ناشتہ کرتا ہوں ہو سینڈوچ بھی میری سب سے پسندیدہ خوراک ہے میں سینڈ وچ کے ساتھ انڈا استعمال کرتا ہوں سینڈوچ کے ساتھ جیم لگا کے کھاتا ہوں میں صبح کا ناشتہ 7 بجے کرتا ہوں اور میں بارہ بجے کھانا کھاتا ہوں سینڈوچ کے ساتھ میں چائے پیتا ہوں یہ میرا سادہ سا ناشتہ ہوتا ہے
Regards
@ghulamahmad944
#steemlife
#steemactivities
#steempassion
#steemsrilanka
#steemschool
#steemstayle