.
Hello friends, I hope you are all well. Today I started the morning with the Fajr prayer. After the Fajr prayer I had to go for a walk. Today the weather was very nice. The wind was blowing. Kar was sitting on the branches of the trees and waiting for the sun to rise. When the sun starts to rise, the birds fill their wings. The birds go out in search of food for themselves and their children. Looking at the scenery of nature, I saw all the green fields. The dew drops lying on the fields were adding four moons to the beauty of the earth. I completed the walk and returned home.
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے آج میں نے صبح کا آغاز نماز فجر سے کیا نماز فجر کے بعد میں نے واک پر جانا تھا آج موسم بہت پیارا تھا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی پرندے اپنے گھونسلوں سے باہر نکل کر درختوں کی ٹہنیوں پر بیٹھے تھے اور سورج نکلنے کا انتظار کر رہے تھے جب سورج نکلنا شروع ہوتا ہے تو پرندے اپنی اڑانیں بھرتے ہیں پرندے اپنا اور اپنے بچوں کے لئے کھانے پینے کی تلاش میں نکلتے ہیں میں ساتھ ساتھ واک کرتا رہا اور ساتھ ساتھ قدرت کے نظارے دیکھتا رہا ہرے سب شاداب کھیت نظر آئے مجھے کھیتوں پر پڑی ہوئی شبنم کی بوندیں زمین کے حسن کو چار چاند لگا رہی تھی میں نے واک مکمل کی اور گھر واپس آ گیا . .
I came home and rested for a while. Breakfast came in front of me. I had potato and cabbage curry for breakfast today and I had hot pratha with it. I had breakfast with full stomach. Breakfast was very delicious. I drank a cup of tea. I drank tea quickly because today I had to go to a model shoot for a photo shoot.
I hurried to get ready for the shoot and left for the shoot. As soon as I arrived for the shoot, there were no lightmen and light vehicles. Now the car is a little late. I was very worried about what happened. The model was also a tuk tuk star whose name was Hira Khan. After waiting for half an hour, she came to the light and the light. I quickly got the light of the light set and I got my camera ready. Immediately after, I called this tick talk star that he is ready. As soon as the tick talk star came out, his dressing was not looking good in front of the camera. Let's see, she looked like a fairy in this dress
شوٹ کی جلدی جلدی تیاری کی جلدی سے گاڑی نکالی اور شوٹ کے لیے روانہ ہو گیا جیسے ہی شوٹ کے لیے پہنچا تو لائٹ مین اور لائٹ کی گاڑیاں نہیں تھیں اب تھوڑی گاڑی لیٹ ہو گئی میں بڑا پریشان ہوا کہ یار یہ کیا ہوا ہے تب ماڈل بھی وہاں پر پہنچ چکی تھی ماڈل بھی ایک ٹک ٹوک اسٹار تھے جس کا نام ہیرا خان تھا آدھا گھنٹا ویٹ کرنے کے بعد لائٹ اور لائٹ میں آچکے تھے جلدی جلدی سے لائٹ سیٹ کی لائٹ میں نے اور میں نے اپنا کیمرہ ریڈی کیا کیمرہ ریڈی کرنے کے فورا بعد اس ٹکٹوک اسٹار کو بلوایا کہ سین ریڈی ہے جیسے ہی ٹک ٹاک اسٹار سامنے آئی تو اس کی ڈریسنگ کیمرے کے سامنے کچھ اچھی نہیں لگ رہی تھی تو اس کو میں نے بولا آپ یہ ڈریس چینج کرکے آؤ جیسے ہی وہ ڈریس چینج کر کے آئیں اس ڈریس میں وہ پری لگ رہی تھی
Then I got my camera ready and captured what I had to do in the eye of the camera. Then I shot from different angles. As you can see in the pictures
اس کے بعد میں نے اپنا کیمرہ ریڈی کیا اور کو جو میں نے کرنا تھا اس کو کیمرے کی آنکھ میں کیپچر کیا اس کے بعد میں نے مختلف اینگل سے شوٹ کیا میری کاپی گھنٹوں کی محنت کے بعد میرا یہ کام مکمل ہوگیا جو کہ آپ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں .
During this shoot, I made my picture which you have seen above. I had so much fun all day. We had even more fun photoshoot than we thought. The director, the producer and the model were with me all day. After working hard we thought of packing the suit. As soon as I told the doctor to pack up, the doctor said that there is only one short left which is going to be done. The director explained that short to us and then we did that last short. Then we took our own. After working hard all day, we prepared to return. Then I went back home. As we were going back, the sun was about to set. So I took another picture on the way because Let me show you
یہ دوران شوٹ میں نے اپنی تصویر بنائی تھی جو آپ نے اوپر دیکھ لی ہے سارا دن اتنے مزے کا شوق ہوا جو ہم نے سوچا تھا اس سے بھی دار مزے دار فوٹوشوٹ ہوا شوٹ میں ڈائریکٹر بھی پروڈیوسر بھی اور ماڈل بھی میرے ساتھ تھی سارا دن کی محنت کرنے کے بعد ہم سوٹ پیک کرنے کا سوچا جیسے ہی میں نے ڈاکٹر سے کہا کہ پیک اپ کریں تو ڈاکٹر نے کہا کہ ابھی ایک شارٹ رہتا ہے جو کرنے والا ہے ڈائریکٹر نے وہ شارٹ ہمیں سمجھایا کرنے کا پھر ہم نے وہ آخری شارٹ لیا پھر اپنا ہم نے اپنی دن بھر کی محنت کرنے کے بعد واپسی کی تیاری کی پھر میں گھر کو واپس نکل پڑا جیسے ہی ہم واپس نکل رہے تھے تو سورج غروب ہونے والا تھا تو میں نے رستے میں آتے ہوئے ایک اور تصویر لی کیوں کہ آپ کو میں دکھاتا چلو
And then I came back to my house. After a hard day's work, I was tired. That was my engagement today.
اور اس کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا سارا دن کی محنت کے بعد میں تھک چکا تھا یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی اللہ حافظ