(ایک مینا)
یہ مینا ہمارے باورچی خانہ کے کھڑکی کے پاس بیٹھی تھی۔
یہ ہمیں نہیں دیکھ سکتی لیکن ہم اسے دیکھ سکتے ہیں، کیونکہ کھڑکی کے باہر سے اندر بھی نہیں دکھتا لیکن اندر سے باہر کا منظر دکھتا ہے۔
اس لئے اس کی تصویر لینا زیادہ مشکل نہیں تھا۔
ہاں یہ ایک جگہ نہیں ٹکتی اس لئے اس کی اور کوئی تصویر نہیں لے سکے۔
اور یہ پل بھر میں ہی اُڑ کر چلی گئی، اس لئے اس کی ایک ہی تصویر میں قید ہو پائی۔
جزاک اللّہ۔