(اسراف اور تکبر نہ ہو)
لباس میں یہ اصول ہے کہ اس میں اسراف اور تکبر نہ ہو، حدیث شریف میں ہے کہ جو چاہو کھاؤ، جو چاہو پہنو، لیکن دو چیزیں تم سے غلطی نہ کرائیں۔
اسراف، اسی وقت ہوتا ہے جب آدمی نمائش کے لئے کپڑے پہنتا ہے۔
تکبر، کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنے مقابلے میں دوسرے کو گھٹیا سمجھے۔
دوسروں کو دکھانے کے لئے بھی یہ عمل نہ کرے، لباس میں ریا، نام و نمود و نمائش جائز نہیں، ایسا لباس پہننے سے منع کیا گیا ہے۔
جس کی طرف لوگوں کی نگاہیں متوجہ ہوں،اور وہ انگلیاں اٹھائیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو آدمی دنیا میں شہرت والا لباس پہنے گا، اللّٰہ تعالیٰ اُس کو قیامت کے دن ذلت اور رسوائی والا لباس پہنائیں گے، پھر اس میں آگ بھڑکائیں گے۔
جزاک اللّہ۔
@tipu status
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi @kahkashan! You can now monitor your investment at https://tipu.online
Here is your @tipU service user data:
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit