(بچوں کو آپ کی انفرادی توجہ کی ضرورت ہے)

in hive-120412 •  3 years ago 

IMG-20210803-WA0000.jpg
Source

(بچوں کو آپ کی انفرادی توجہ کی ضرورت ہے)

"معصومیت" ہر بچے کی قدرتی صفت ہے۔

یہ شخصیت کے چند مثبت پہلوؤں، تعجب، تجسس، سیکھنے کی جستجو ، بے ساختگی، کھیل سے رغبت کی طرح بچپن سے عنفوان شباب تک ہر ایک میں موجود رہتی ہے۔

تا وقتیکہ وہ بے راہ روی نہ ہوجائے یا ظلم و زیادتی سے اُسے دبا دیا جائے۔

اگر والدین بچوں کی عادت اور شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو انہیں بچپن کے رسمی تصور کے برعکس اس بات کو تسلیم کرنا ہوگا کہ ہر بچہ معصوم حسین، ذہین اور صرف لائق شفقت نہیں ہوتا۔

کچھ بچے فطرتاً مختلف ہوتے ہیں، اور ممکنہ طور پر برائی کی طرف مائل ہو سکتے ہیں۔

ایسی صورت میں والدین اور اساتذہ انفرادی توجہ اور محبت کے ذریعے اس مشکل پر قابو پا سکتے ہیں۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!