(دوست کی اہمیت)
اپنی زندگی میں ہمیشہ اپنے سچے دوستوں کی قدر کیا کرو، اُن کی حفاظت کیا کرو۔
ہر چیز ملنا آسان ہے، لیکن سچا دوست ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
اگر کبھی ایک سچے دوست سے لڑائی ہو جائے تو اسے فوراً درگزر کرنا چاہئے، کیونکہ ہر کوئی انسان ہے اور انسان سے غلطی ہونا انسانی فطرت ہے۔
ایک سچا دوست ہمیشہ آپکو برے کاموں روکے گا، اور آپ کو اچھے کاموں کی طرف لائے گا۔
اس لئے ایک سچے دوست کی ہمیشہ قدر کرنی چاہئے۔
جزاک اللّہ۔