(حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سراپا نور ہیں)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210527-WA0003.jpg
Source

(حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سراپا نور ہیں)

بعض نا اہل اور نا قدر شناس لوگ اس آیات کا یہ مطلب نکالتے ہیں کہ حضور اقدسﷺ ذاتی اعتبار سے بشر نہیں تھے، بلکہ نور تھے۔

یہ تو دیکھو کہ یہ بجلی کا نور، یہ ٹیوب لائٹ کا نور، حضور اقدسﷺ کی تعلیمات کے نور کے آگے کیا حیثیت رکھتا ہے؟

درحقیقت اس آیت میں یہ بتانا مقصود ہے کہ حضور اقدسﷺ جو کچھ تعلیم دے رہے ہیں۔

یہ وہ نور ہے جس کے ذریعے تم کتاب مبین پر صحیح صحیح عمل کر سکوگے، اور اس نمونہ کے بغیر تمہیں صحیح طرح عمل کرنے میں دشواری ہوگی۔

اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس لئے معبوث فرمایا کہ آپ کی تعلیمات کا نور کتاب اللّٰہ کی عملی تشریح کرے گا، یہ تمہیں تربیت دے گا، اور تمہارے سامنے ایک عملی نمونہ پیش کرکے دکھائےگا کہ یہ دیکھو۔

اللہ کی کتاب پر اس عمل کیا جاتا ہے، اور اب ہم نے حضورﷺ کی ذات کو ایک مکمل اور کامل نمونہ بنا دیا۔

یہ ایسا نمونہ ہے کہ انسانیت اس کی نظیر پیش کرنے سے عاجز ہے، اور یہ نمونہ اس لئے بھیجا کہ تم اس کو دیکھو، اور اس کی نقل اتارو، تمہارا کام بس یہی ہے۔

جزاک اللّہ۔

1a14b2640f7fc3d2c97beff010172ea6.jpg
Source

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

may peace be upon you
How are you? Your writing is very good and informative. I am also very interested.
I also write. I have also started writing in this community.
Please guide me.
What are its rules?
thanks so much

I am fine alhamdulillah , how are you ?
In this community you share about life or things that teach you life lessons.
jazakillah khair