(خوش خوئی)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210401-WA0001.jpg
Source

(خوش خوئی)

جس آدمی کی عادت، خصلت، طور، طریقے اچھے ہوتے ہیں، سب اُسکی تعریف کرتے ہیں، جو اس سے ملتا ہے خوش ہوتا ہے۔

دنیا میں اُسکے تھوڑے اور دوست بہت ہوتے ہیں، جب ضرورت پڑتی ہے تو بہت لوگ خوشی سے اس کی مدد کرتے ہیں۔

وہ ایسی بات نہیں کہتا جو کسی کو بری لگے وہ ایسا کام نہیں کرتا جس سے کسی کو تکلیف پہنچے، وہ سب کے ساتھ صلح اور نرمی اور محبت سے برتاؤ کرتا ہے۔

اچھے آدمیوں کی صحبت سے آپ کو یہ تمیز ہو جائےگی کہ کون سا اچھا ہے؟ کونسا برا ہے؟ کون سی بات یقین کے لائق ہے؟ کون سی نہیں! کہاں نرمی برتنی چاہیے اور کہاں سختی؟

جب آپ کو یہ شعور ہو جائے گا تو بیشک آپ بھی خوش خو اور نیک دل آدمی بن سکوگے، اس وقت سب آدمی تمہاری عزت کرینگے۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!