(ماں باپ اور اُن کے بڑے)
اللہ اور رسول کے بعد ماں باپ کے حق ہیں، مثلاً یہ کہ اُن کا ادب کریں ہر طرح اُن کی تعظیم کریں۔
غصہ ہو یا جھونجل کسی بھی حالت میں کسی بھی وقت انکی شان میں بے ادبی نہ کریں۔
اُن کے ساتھ ہر موقع پر اچھا سلوک کریں، انکی کوئی زیادتی معلوم ہو تب بھی آپ کا کام یہی ہے کہ اُن کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
جہاں تک ہو ان کو راحت پہنچاؤ، جان سے بھی اُن کی خدمت کریں، اور مال سے بھی۔
اُنکی ضرورتوں کا خیال خود آپ رکھو، شوق یہ ہونا چاہیے کہ انکو پریشانی نہ ہو، جو کچھ آپ کے پاس ہو اس کو ماں باپ ہو کا سمجھیں۔
جو کچھ آپ کو ملا ہے وہ انہیں کے دعاؤں کا طفیل ہے، اُن کی اور دعائیں لیں۔
تا کہ آپ کی عمر میں برکت ہو، اور آپ دنیا اور دین میں ترقّی کریں، ماں باپ کی دعائیں بہت بڑی نعمت ہیں۔
جزاک اللّہ۔
فمن الضروري لمساعدة أجدادك. إنهم كبار السن ويريدون أيضا تدليل أنفسهم في بعض الأحيان. إذا لم يكن هناك مال للقيام بذلك ، فإنني أوصي بشدة بمحاولة لفت انتباهك إلى هذا الموقع https://betwinnermaroc.com/ar/betwinner-%d8%a7%d9%84%d9%85%d8%ba%d8%b1%d8%a8/، حيث يمكنك العثور على دخل إضافي. أنا متأكد من أنك سوف تكون راضيا. خاصة إذا كنت تفهم الرياضية.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit