ہر شخص نگہبان ہے۔

in hive-120412 •  4 years ago 

65f3d93febea35b6d569d8c332b62599.jpg

Source

(ہر شخص نگہبان ہے)آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص "راعی" ہے، اور ہر شخص سے اس کی "رعیت" کے بارے میں سوال ہوگا کہ ان کی نگہبانی تم نے کس طرح کی؟ہم نے سے ہر شخص اس حدیث کا مخاطب ہے، اور ہر شخص سے اس کے زیر نگہبان اشیاء اور افراد کے بارے میں سوال ہوگا، یعنی جن چیزوں کی نگہبانی اس کے سپرد کی گئی تھی۔اس کے بارے میں اس سے سوال ہوگا "راعی" کے اصل معنی ہوتے ہیں "نگہبان" اور چرواہے کو بھی " راعی" کہتے ہیں۔اس لئے کہ وہ بکریوں کی نگہداشت کرتا ہے۔اور " راعی" کے معنی حاکم کے بھی ہوتے ہیں اور حاکم کے جو ماتحت ہوتے ہیں، اُن کو "راعیت" کہا جاتا ہے۔جزاک اللّہ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص "راعی" ہے، اور ہر شخص سے اس کی "رعیت" کے بارے میں سوال ہوگا کہ ان کی نگہبانی تم نے کس طرح کی؟ہم نے سے ہر شخص اس حدیث کا مخاطب ہے، اور ہر شخص سے اس کے زیر نگہبان اشیاء اور افراد کے بارے میں سوال ہوگا، یعنی جن چیزوں کی نگہبانی اس کے سپرد کی گئی تھی۔اس کے بارے میں اس سے سوال ہوگا "راعی" کے اصل معنی ہوتے ہیں "نگہبان" اور چرواہے کو بھی " راعی" کہتے ہیں۔اس لئے کہ وہ بکریوں کی نگہداشت کرتا ہے۔اور " راعی" کے معنی حاکم کے بھی ہوتے ہیں اور حاکم کے جو ماتحت ہوتے ہیں، اُن کو "راعیت" کہا جاتا ہے۔جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!