(شوہر کے آگے سجدہ کا حکم)

in hive-120412 •  3 years ago 

IMG-20210612-WA0014.jpg
Source

(شوہر کے آگے سجدہ کا حکم)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں دنیا میں اللّٰہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کے آگے سجدہ کرے۔

لیکن سجدہ کیونکہ کسی اور کے لئے حلال نہیں اس لئے یہ حکم نہیں دیتا۔

یہاں بتانا یہ مقصود ہے کہ یہ عورت کے فرائض میں داخل ہے کہ وہ شوہر کی اطاعت کرے، اور اس کی ناشکری نہ کرے۔

اور جب اس کی ناشکری کرےگی تو وہ درحقیقت اللّٰہ تعالیٰ کی ناشکری ہوگی۔

اس وجہ سے اللّٰہ تعالیٰ کو شوہر کی ناشکری اتنی ناپسند ہے کہ خواتین کو بتا دیا کہ اس کی وجہ سے تم جہنم میں جاؤگی یہ بڑی خطرناک بات ہے۔

IMG-20210612-WA0015.jpg
Source

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!