(شوہر بیوی کے رشتے)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210322-WA0002.jpg
Source

(شوہر بیوی کے رشتے)

شوہر بیوی کے رشتے آج مقابلہ آرائی کا شکار ہوگئے ہیں۔

والدین اور بچے بڑھتے ہوئے جنریشن گیپ کی وجہ سے ایک دوسرے کو سمجھنے اور اپنی بات ایک دوسرے کو سمجھانے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جس سے گھروں میں تناؤ کا ماحول پنپ رہا ہے۔

بچے ماں باپ کے نافرمان اور اُن سے لاپرواہ ہوتے جا رہے ہیں۔

اس کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں بزرگ شہری اور والدین یا بے سہارا ہیں یا انکو اولڈ ایج ہومس میں بھیجا جارہا ہے، جہاں اُنکے سروں پر چھت تو ہے لیکن خاندان کی محبت اور رفاقت سے محروم ہیں۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!