(زندگی سے وقفہ)
ہم سبھی اپنی زندگی میں الگ الگ کام میں مصروف ہیں، اور یہ ہماری زندگی کی ضرورت بھی ہے۔
لیکن اپنی مصروف زندگی سے ہمیں وقفہ لےکر تھوڑا وقت خود کو بھی دینا چاہئے۔
کبھی اپنے اہل وعیال اور عزیز و اقارب کے ساتھ وقت گزارنا چاہئے، اور اس وقفے کو اچھی طرح استعمال کرنا چاہئے۔
ایسا کرنے سے آپ بھی خوش رہیں گے اور جسمانی اور روحانی صحت بھی ٹھیک رہے گی۔
جزاک اللّہ۔