ajj ki ahma khbrain

in hive-121652 •  10 months ago 

3 in 1 پریسنگ مشین

ایک مشین پر تین کام ہو سکتے ہیں
1۔ہوائی چپل
2 برتن والی فوم
3 قمیض والے کالر
کسی بھائی کی مجبوری بن گئ ہے اس نے ابھی دو مہینے پہلے یہ مشین لی تھی بالکل نیو کنڈیشن میں موجود ہے تمام سامان ساتھ ہے
سامان کی تفصیل ۔۔۔
21 عدد امپورٹڈ ڈائیاں جن کی لائف ٹائم گارنٹی ہے
ایک عدد گرینڈر مشین
بارہ عدد لکڑی کے فرمے
ایک عدد پرنٹ سکرین
لوکیشن میانوالی
image.png

گندم کا ریٹ کم کروانے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ گندم کوئی ایسی چیز نہیں جو کارخانے میں تیار ہوتی ہو۔ یہ چھ مہینے کی فصل ہے ۔ چھ مہینے

میں کئی بار کھاد ، سپرے ڈیزل اور بجلی کا ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لہذا بجائے کسان سے گندم کا ریٹ کم کروانے کے ، کسان کے ساتھ مل کر حکومت سے یہ مطالبہ کریں کہ حکومت 5000 فی من کے حساب سے کسان سے گندم خریدے اور پاکستانی عوام کو سبسڈی دے کر 2000 فی من فراہم کرے۔ بلکہ فری دے دے۔
مگر آپ کا ڈائریکٹ کسان سے مطالبہ کہ گندم 3000 فی من کرو ، یہ بہت غلط ہے ۔ کیونکہ اس میں تو خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا۔ ساری غربت کسان کی گندم خریدتے وقت یاد آجاتی ہے ۔اس حساب سے تو تم تو کسان کو بھی غریب کر دوگے کہ بیچارہ اگلی فصل ہی کاشت نہ کر سکے۔ کسان کو پتا نہیں کتنا امیر سمجھا ہوا ہے تم لوگوں نے حالانکہ اس کی ساری رقم اگلی فصل کی کاشت میں لگ جاتی ہے ۔
دوسری بات یہ ہے کہ جب حکومت دن بدن کھاد ، ڈیزل وغیرہ کے ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہے تب یہ لوگ لمبی تان کر سو رہے ہوتے ہیں ۔ گندم کے ریٹ کا فوراً پتا لگ جاتا ہے کبھی فی ایکڑ خرچ بھی پتا کر لیا کریں ۔

image.png

اللہ پاک کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے
جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
تھانہ موچھ میں تعینات ھمارے بلڈ ڈونر۔ میانوالی پولیس کے عیسب خان سوانسی۔ نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی.
عیسب خان سوانسی کو آج چاہ خلیل والہ سوانس روڈ سے پرس اور موبائل ملا پرس میں ارٹیفئیل اور ایک سونے کا آئیٹم تھا جسکی بابت انھوں نے مجھے کال میں نے سوشل میڈیا پہ پوسٹ لگائ جنھوں نے عیسب خان سے رابطہ کیا ۔ عیسب خان۔ نے اللہ پاک کی کرم نوازی سے چھان بین کرکے سارا سامان اصل مالکان جو کہ دلیوالی کے رھائشی تھے انکے گھر جاکر انکے حوالے کیا جنھوں نے روتے ھوے عیسب خان کا شکریہ ادا کیا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!