السلام علیکم
کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
آج میں آپ کو انچی ٹیپ کے بارے میں بتاؤں گیاور انچی ٹیپ کی تھوڑی سی معلومات بتاؤں گی اور آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں سب سے پہلے انچی ٹیپ کی تصویر سے انچی ٹیپ کی پہچان کی جاتی ہے
انچی ٹیپ کے بارے میں معلومات
اینچی ٹیپ کی پہچان
ایک اینچی ٹیپ میں 60ایچ ہوتے ہیں
ایک انچ میں 8بڑے پوائنٹ ہوتے ہیں اور 16 چھوٹے پوائنٹ ہوتے ہیں
36 انچ کا ایک غاز بنتا ہے
39 انچ کا ایک میٹر بنتا ہے
چار انچ کا آدھا پوائنٹ بنتا ہے
چھ کا پورا پوائنٹ بنتا ہے
آٹھ پوائنٹ کا ایک انچ بنتا ہے
امید کرتی ہوں آپ سب لوگوں کو اینچی ٹیپ کی معلومات اچھی لگی ہوگی امید ہے آپ لوگوں کو سمجھ بھی آئی ہوگی ہوگی
اللہ پاک آپ کا حامی و نامی ہو