السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے embroidery قمیض کی کٹنگ
سب سے پہلے میں آپ کو قمیض کا کپڑا دکھاتی ہوں
قمیض کا فرنٹ حصہ پچھلا حصہ اور آستینوں کا کپڑا ایک ساتھ ہی ہے
سب سے پہلے میں نے قمیض کا فرنٹ حصہ الگ کیا
پھر میں نے قمیض کا پچھلا حصہ نکالا
اور پھر میں نے قمیض کے آستین کا کپڑا نکالا علیحدہ کیا
اب میں نے قمیض کے کپڑے کی پوری لمبائی رکھی اور اس کو فولڈ کیا
اور قمیض کا پچھلا حصہ اس کے بھی پوری لمبائی رکھی اور اس کو فولڈ کیا کرنے کے بعد ایک دوسرے کے اوپر رکھ دیا اس طرح سے
اب میں نے ناپ والی قمیض فولڈ کیے ہوئے کپڑے کے اوپر رکھی
اور اب میں نے نیچے دامن والی سائیڈ سے قمیض کا ناپ لیا اور اس کی کٹنگ کرنا شروع کی
پھر میں نے فٹنگ والی سائیڈ سے قمیض کی کٹنگ کی اور اس کی گولائی میں کٹنگ کی
اس کے بعد میں نے کندے کے پاس سے کٹنگ کرنا شروع کی اور کندھے کی گولائی میں کٹنگ کی اوپر والی سائیڈ سے سیدھی کٹنگ کی
پھر میں نے قمیض کا تیرا تھوڑا سا ترچھا کرکے کاٹا
اور پھر میں نے قمیض کو لمبائی میں سے تھوڑا کام تھا کیوں کہ کپڑا تھوڑا تھا کڑھائی والا تھوڑا سا ہو جاتا ہے کی وجہ سے اس لیے میں نے اس کو سیدھا کیا
یہ ہماری قمیض کی کٹنگ مکمل ہوگئی ہے اب میں آستینوں کی کٹنگ کرتی ہوں
یہ ہے آستینوں کا کپڑا سب سے پہلے میں نے اس کپڑے کو فولڈ کیا
اور پھر میں نے آستینوں کی کٹنگ کرنا شروع کی
آستینوں کی کٹنگ میں نے اوپر والی سائیڈ سے کی اور تھوڑا سی ترچھی شیپ رکھی
آپ پھر میں نے آستینوں کی کٹنگ نیچے والی سائیڈ سے کی وہاں سے توڑا فٹنگ میں کٹنگ کی تاکہ سلائی کے بعد اس کی فٹنگ سہی بیٹھے
یہ ہماری آستینوں کی کٹنگ ہوگئی ہے
امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو قمیض کی کٹائی کی ٹھیک طرح سے سمجھ آئی ہوگی کہ کس طرح سے ہم نے کٹنگ کرنی ہے
زبردست انفارمیشن بہت اعلیٰ پوسٹ لکھی ہے گڈ لک
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
🙂🙂🙂
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Excellent....hard working skills are showing by you graceful.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ جناب ایسی انفارمیشن مہیا کر کے ھمیں سیکھنے میں کافی مدد مل رہی ھے اور پوسٹ بھی قابل تعریف ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit