سادہ ترپاہی

in hive-124011 •  3 years ago 

اسلام علیکم۔۔
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔
آج میں نے آپ کو سادہ ترپاہی کے بارے میں بتانا ہے۔۔
میں نے پہلے آٹھ ضربے آٹھ( 8×8 )کا کپڑا کاٹا پھر استری لگا کر
ترپاہی کی۔
آج کل سلائی کی جگہ ترپاہی
کا استعمال ذیادہ کیا جاتا ہے
کافی مفید کام ہے ترپاہی کا
سادہ ترپاہی کے فوائد ۔۔۔۔۔
۔۔دھاگے کا باہر نظر نہ انا
۔۔دھاگے ک ٹوٹنے کا خطرہ نہ ہونا
۔۔فیشن کے طور پر استعمال ہونا
زیادہ تر سادہ ترپاہی گلے کا ڈیزائن بنانے میں استعمال ہوتی ہے
خوبصورت گلوں کے پیچھے کیے جانے والا کام

۔۔ پہلے پہلے انسان کو بہت مشکل ہوتی ہے
لیکن بعد میں انسان آنکھ بند کر کے بھی یہ ترپاہی کر سکتا ہے
سادہ ترپاہی اُن ک لیے بہت مفید ہوتی ہے جو سلائی کو صفائی سے نہیں کر پاتے جب وہ یہ ترپاہی کا استعمال کرتے ہیں تو کپڑے کو دیکھنے سے غلط سلائی کی شکایت بھی نہیں ملتی۔

کپڑے کو منتخب کرنا مطلب شروع شروع میں ایسا کپڑا لیا
جائے جو نرم ہو آسانی سے فولڈ ہوجائے
یا پھر پہلے استری کرتے وقت فولڈ کرکے پریس لگائی جائے تو ترپاہی کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

IMG_20210925_171644_0.jpg

IMG_20210925_171816_4.jpg

IMG_20210928_153203_5.jpg

IMG_20210928_154642_0.jpg

IMG_20210928_154855_9.jpg
امید کرتی ہوں آپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہوگی اور
سادہ ترپاہی کی بھی سمجھ آگئی ہوگی۔
کمنٹ کے ذریعے اپنے ریوز دیں۔ شکریہ
اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

you explained very well, how to sewing simple tarpai, now weather is going to change, tarpai is important to cover