بسم اللہ الرحمن رحیم!
اسلام علیکم!
امید ہے أپ سب خیریت سے ہوں گے میں فاطمہ اسریٰ اپ سب کو اج کی روٹین بتانے لگی میں نے صبح اٹھ کر نماز پڑھی تلاوت قرآن پاک کی ناشتہ کیا اور کچھ گھر کے کام کیے جس سے میری امی بہت خوش ہوئی پھر میں نے تھوڑا ارام۔کیا اور اپنی چھوٹی کزن کی ایک شرٹ کٹینگ کی اور سلائی کرنا شروع کی میں نے سلائی کر کے کھانا کھایا اور اس کی تصویر بنائی جو میں اپ کے ساتھ شیر کر رہی ہوں امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اللہ پاک اپ سب کا حامیوں ناصر ہو شکریہ.
it is sewing and knitting community , so write this diary to urdu community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit