Simple tarpaee

in hive-124011 •  3 years ago 

اسلام علیکم! میں فاطمہ اسری امید ہےاپ سب ٹھیک ہو ں گے آ ج میں سب سے پہلے گم ترپاہی سادہ ترپاہی اور بخیہ والی ترپاہی جس کو ہم رضاہوں والی کہیتے ھیں سب سے پہلے ہم نے انچ ٹیپ کی مدد سے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا کیٹنگ کیا ھے اس کے بعد میں نے کپڑے پہ استری لگاہی ھے اس کے بعد میں نے استری کی مدد سے کپڑے کو فولڈ کیا ھے تاکہ مجھے ترپاہی کرنے میں آ سانی ھو اور میری ترپاہی صاف اور خوبصورت آ ے اس کے بعد میں نے سوہی کی مدد سے کپڑے پہ ترپاہی کی ھے میں نے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا مکمل کیا ھے اس کے بعد میں نے استری لگا لی ھے یہ تھی میری گم ترپاہی جوکہ مکمل ھوہیں
IMG20210925081658.jpg

IMG20210925081805.jpg

![IMG20210925100321.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG20210925100321.jpg
اللہ پاک اپ سب کا حامیوں ناصر ہو

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

If youre wearing suits and you want to create your own sense of style, get to the tailor.

ترپائی کی تصاویر بہت اچھی بنائی ہیں۔

you sewed very nicely tarpi, but need more explanation to understand the process of this work, thank

Good work