بسم الله الرحمن رحیم
اسلام و علیکم! امید کرتی ھو آپ سب خیریت سے ھو گے آ ج میں سب سے پہلے گم ترپاہی سادہ ترپاہی اور بخیہ والی ترپاہی جس کو ہم رضاہوں والی کہیتے ھیں سب سے پہلے ہم نے گم ترپاهی کی آج ھم نے ساده ترپاهی کا طریقه سیکھا
جس میں ضروری اشیاء انچی ٹیپ؛ کپڑا سوهی ٖاستری، قینچی،وغیره ھم نےانچ ٹیپ کی مدد سے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا کیٹنگ کیا ھے اس کے بعد میں نے کپڑے پہ استری لگاہی ھے اس کے بعد میں نے استری کی مدد سے کپڑے کو فولڈ کیا ھے تاکہ مجھے ترپاہی کرنے میں آ سانی ھو اور میری ترپاہی صاف اور خوبصورت آ ے اس کے بعد میں نے سوہی کی مدد سے کپڑے پہ ترپاہی کی ھے میں نے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا مکمل کیا ھے اس کے بعد میں نے استری لگا لی ھے یہ تھی میری ساده ترپاہی جوکہ مکمل ھوہی امید کرتی ھو یه ترپاءی سب کو پسند آے گی شکریه