قمیض کا لٹھا (بکرم) چمٹانے کا طریقہ

in hive-124011 •  3 years ago 

IMG_20210214_175927~2.jpg

@السلام وعلیکم

میرے تمام دوستو سب سے پہلے میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنی اس پوسٹ کا آغاز قمیض کے کالر سے کرتا ہوں جو قمیض کی سب سے امپورٹڈ چیز ہے
سب سے پہلے کپڑے کو استری سے اچھی طرح پریس کریں گے تاکہ کپڑے کے سلوٹ ختم ہو جائیں اور بکرم آسانی سے چمٹ جائے

@کالر

نمبر. 1
IMG20210929174701.jpg
نمبر.2

IMG20210929174845.jpg

IMG20210929174841.jpg

نمبر۔3

IMG20210929174929.jpg
نمبر۔4

IMG20210929175219.jpg

IMG20210929175215.jpg
نمبر۔5

IMG20210929175708.jpg
اس طرح کالر مکمل کرنے کے بعد ھم فرنٹ پٹی کی طرف آتے ہیں

@فرنٹ پٹی

فرنٹ پٹی قمیض کی فرسٹ لک ھوتی اور فرنٹ پٹی درزی کی مہارت کو بھی واضح کرتی ہے کہ ٹیلر کے ہاتھوں میں کتنی صفائی ھے اور اس نے کتنی محنت سے کام کیا ہے
اور اس کے ساتھ ایک بٹن ٹیک بھی لگتی ہے اس کی لمبائی چوڑائی اس سے کم ھوتی ھے
نمبر۔1

IMG20210929180222.jpg
نمبر۔2

IMG20210929180439.jpg

IMG20210929180434.jpg

@بازو کے کف

آج کل ہر آدمی جس طرح کپڑے لینے میں کافی پہچان رکھتا ہے اسی طرح تقریباً ہر بندہ کپڑے سلائی کرانے میں اور اچھے برے کپڑے سلائی کرانے میں بھی کافی پہچان رکھتا ہے اور سپیشل بازو کی کف ہر بندہ اپنی فرمائش سے بنواتا ھے آئیے آپ کو کف دکھاتے ہیں
نمبر۔1

IMG20210929181303.jpg
نمبر۔2

IMG20210929181245.jpg
نمبر۔3

IMG20210929181157.jpg

@کف کے ساتھ لگنے والی کف پٹی

کف کے ساتھ لگنے والی کف پٹی کا بازو میں بہت اہم رول ھوتا ھے کیونکہ کف پٹی اگر نہ ہو تو بازو کے بٹن کھول بھی دیں تو کف یا بازو کا کپڑا پیچھے نہیں ہٹے گا اس لیے بازو کے کف کے ساتھ کف پٹی کا ھونا لازمی ھے
نمبر۔1

IMG20210929181410.jpg
نمبر۔2

IMG20210929180658.jpg
نمبر۔3

IMG20210929181238.jpg
نمبر۔4

IMG20210929181009.jpg
تو دوستو یہ تھی میری آج کی مختصر سی پوسٹ جس میں میں نے قمیض کا مکمل لٹھا بکرم چمٹانے کا طریقہ آپ کو بتایا امید ہے آپ کو پسند آئے گا
اللّٰہ حافظ

I am thankful to my respected

@yousafharoonkhan

CR PAKISTAN
And

@r2cornell

Regard

@Khan G572 Tailoring Center

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walikum slam
بہت اچھے طریقے سے آپ نے سب کچھ سمجھایا ہے آپ کام بہت صاف کرتے ہیں

آپ کی محبت اور خلوص کا شکریہ

آپ نے بڑی ڈیٹیل کے ساتھ پوسٹ تیار کی ہے

بہت شکریہ جناب آپ کا

You have excellent skills in your tailoring work.i appreciate your work.

Thank you very much dear brother for appreciate my work

آپ نے بہت اچھی وضاحت سے طریقہ بیان کیا ہے

جی الحمدللہ آپ کی محبت کا شکریہ