اسکول یونیفارم سلائی کرنے کا طریقہ

in hive-124011 •  3 years ago  (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے ہو اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی آج آپ آپ سب سے ایک بچی کی یونفارم سلائی کیا ہے ہے جو کہ میں آپ سے شئیر کروں گی پہلے اس کی کٹنگ کی ہے جو کہ میں نے سینٹر نہیں کر رہی لی اور پھر گھر آکر سلائی کیا

IMG-20210918-WA0081.jpg

میں نے سلائی کیا یہ کام جو میں نے ابھی آپ لوگوں کے ساتھ تصویر شیئر کیا کیا اب آپ سب کو یہ بتاؤں گی کہ میں نے سلائی کس طرح کیا ہے ہے تو میں نے سینٹر میں کر لی تھی اب آپ کو سلائی کرنے کا طریقہ بتاؤں گی امید ہے کہ آپ سب کو سمجھ آ جائے گی ابھی میں آپ سب کے ساتھ شیئر کریں کر رھی

IMG-20210918-WA0085.jpg

IMG-20210918-WA0083.jpg

IMG-20210918-WA0084.jpg

پھر میں نے دوسری پٹی لگائی جس پکار بناتے ہیں ہیں کہ آج والی پٹی بنا کر کر اس کے بعد دوسری پٹی لگے جس کے بٹن لگاتے ہیں
IMG-20210918-WA0082.jpg

پھر میں نے پٹی لگائیں جہاں پر کارڈ بناتے ہیں بٹن والی جگہ بنائی آئی ہے نے سات انچ کا کپڑا کاٹا میں نے میں نے اور پھر میں نے نے اس کے اوپر پریس لگائیں پریس لگا کر پھر میں نے یونیفارم والے کپڑے کے ساتھ اس پٹی پٹی پر پر میں نے آرام آرام سے گلے لگائیں اچھی طرح سے صفائی کے ساتھ لگائیں سلائی مینے

اور پھر اس کے بعد میں نے کورٹ کا لگائیں دائیں اور پھر پھر ان کو اچھی طرح سے پریس کیا کیا کیا اور پھر اپنی کزن کو دیا اس نے چیک کیا بالکل فٹ تھا اور اسے بہت پسند آیا

کوٹ کالر پٹی اور پوکٹ بھی بنایا اس کا اس کا بنایا جو کہ میری کزن کو بہت پسند آیا امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئے گا

IMG_20210925_172846.jpg

ابھی آپ سب کو شیئر کرو گی کہ میں نے کس طرح سے پٹی لگائیں ب
اور کوٹ کالر بھی لگایا یے کس طریقے آگے سے ابھی میں آپ سب سے شیئر کروں گی امید ہے ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی کی میری آج کی کی پوسٹ

یہ رہا میرا آج کا یونفارم سلائی کرنے کا طریقہ

اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice work

Nice

Kya baat hyyyy nice work❤️❤️❤️

you shared very well explaination of sewing the school uniform, you explained very well in urdu language, thank and keep continue good work

Thank youuu so much sir Yousaf haroon khan🥰🥰

Very nice

very nice post

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative of Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the quality contents on steemit.

Follow @steemitblog for all the latest update and
Keep creating qualityful contents on Steemit!

Steem On

nice dress

yes

Colors My favorite color, blue, you can see you are sewing with needles