Different hand-sewing designs

in hive-124011 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اور

سلائی کی اہمیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
اج میں آپ سب کو بتاؤ گی کہ سلائی کی اہمیت سلائی کی اہمیت بہت زیادہ ہے سلائی کرنے کا طریقہ آتا ہو تو انسان اپنے مختلف ڈیزائن کے کپڑے سلائی کر سکتے ہیں اور سلائی ایک ایسا ہنر ہے جو ہم آگئے لوگوں کو بھی سیکھا سکتے ہیں سب کی مدد کر سکتے ہیں سلائ کا طریقہ آتا ہو تو ہم سادہ کپڑا لے کر اس کے مختلف ڈیزائن بنا سکتے ہیں اور اور سلائ کا طریقہ آتا ہو تو ہم اس ہنر سے بہت سارے پیسے کما سکتے ہیں

سلائی کیے ہوئے مختلف ڈیزائن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
اور میں اب آپ سب سے کچھ تصویریں شئر کرون گی جو۔۔۔۔۔۔ کہ میں کپڑے سلائی کیے ہیں چھوٹے بچوں کے سمپل پرنٹڈ کپڑا تھا اس کے میں نے ڈیزائن بنایا ہے ہیں کٹنگ کی پہلے اور پھر سلائ کیے ہیں سنٹر میں ہم۔نے سلائی کیں ہیں کپڑے چھوٹی بچی کے اس کی عمر تین مہینوں کی ہیں یہ بچی ہے اب میں آپ سب کہ ساتھ شئر کروں گی اپنے ہاتھ سے کیے ہوئے کپڑوں کہ مختلف ڈیزائن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گے

IMG_20210920_114254.jpg

IMG_20210920_114328.jpg

یے میرا سر کا دوبٹہ تھا اس کا میں فراک سلائی کیا ہے ڈایزئن بنا لیا ہے اور امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گا اگر سلائی کا طریقہ آتا کو تو چھوٹے چھوٹے کپڑوں کے ٹکڑوں سے بھی سلائی کر سکتے ہیں۔ بس ہنر ہونا چاہیے

IMG-20210917-WA0155.jpg

IMG-20210917-WA0153.jpg

IMG-20210917-WA0154.jpg

یے رھے میرے ہاتھ کے سلائی کیے ہوئے مختلف ڈیزائن اور امید میں کرتی ہون کے آپ سب کو بہت پسند آئے گی

اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhut achi post ma bhe lago g bagi

آپ نے بہت ہی زبردست ڈیزاہن بنائے ہیں اور بہت خوبصورت بھی لگ رہے ہیں۔

Nice

Thank you so much sir 😍

آپ نے بچوں کے کپڑوں کی بہت عمدہ سلائی کی ہے

Thank youuu

manshala bhot hi pyary kpry hn

بہت اچھے کپڑے سلائی کئے

Very amazing ❣️ post