مختلف ترپاہیاں

in hive-124011 •  3 years ago 

آسلام علیکم میرا نام زویا پاک ھے
امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے

میں آج سلاہی کا کورس‌شروع کر رہی ہوںآ ج میں سب سے پہلے گم ترپاہی سادہ ترپاہی اور بخیہ والی ترپاہی جس کو ہم رضاہوں والی کہیتے ھیں سب سے پہلے ہم نے انچ ٹیپ کی مدد سے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا کیٹنگ کیا ھے اس کے بعد میں نے کپڑے پہ استری لگاہی ھے اس کے بعد میں نے استری کی مدد سے کپڑے کو فولڈ کیا ھے تاکہ مجھے ترپاہی کرنے میں آ سانی ھو اور میری ترپاہی صاف اور خوبصورت آ ے اس کے بعد میں نے سوہی کی مدد سے کپڑے پہ ترپاہی کی ھے میں نے اٹھ ضرب آٹھ کا کپڑا مکمل کیا ھے اس کے بعد میں نے استری لگا لی ھے یہ تھی میری گم ترپاہی جوکہ مکمل ھوہی
IMG_20210924_170444_415.jpg

IMG_20210924_170339_120.jpg

IMG_20210924_170218_159.jpg

IMG_20210924_170206_892.jpg

IMG_20210924_170151_496.jpg
میں نے پہلے گم تڑپا ہی کی اور کپڑے کے دونوں طرف سے وضاحت کی
IMG_20210924_171802_063.jpg

IMG_20210924_171737_150.jpg
بعد میں میں نے سادہ سلاہی کی
Uploading image #8...

IMG_20210924_172421_501.jpg
آخر میں میں نے رضاہیوں والی سلاہی کی
IMG_20210924_173255_587.jpg

IMG_20210924_173251_513.jpg
جیسا کہ میں نے سب وضاحت سے بیان کیا ہے فرنٹ اور بیک طرف سے گم سلائی آن لوگوں ک لئے اچھی ہوتی ہے جو لوگ گاؤں میں رہتی کیوں ک وہاں چارپائی ہوتی ہیں انسان بیٹھتا ہے تو ترپاہی ادھرنے‌کا ڈر نہیں ھوتا

سادہ سلاہی اور بخیہ ترپاہی کی بھی اپنی اہمیت ھے

امید ہے ک آپ سب کو میرا کام‌پسند آیا ہوگا
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔۔آمین۔۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

you guided very nicely , how to sew tarpai , so now winter season is coming and tarpi is necessary to cover ..keep it up quality work

Good work

تصاویر کے ساتھ مکمل راہنمائی کا شکریہ میری امی ترپائی ریشمی پیاری بناتی ہے

Son realmente buenas habilidades en sastre, eres uno de los mejores sastres, vi por primera vez esta comunidad aquí.