I hope you are all well and enjoying the stamina. Today I will share with you the pictures of my area in which you will see how beautiful and charming our area is. I live in an area that is not yet fully inhabited, I live in a new colony which That is under construction now. That is why it has become a part of it and if anything is becoming it, then you will measure its beauty accordingly.
Like every colony, our colony has a playground where children play and it is very beautiful. It is planted with grass which is so soft that it feels very soft when you keep your feet. You can see in the picture. There is a conversation going on and these kids come here to play football. And I also go to play with them sometimes when I have time. On the back side of this kid you have a tree and a ground. I can see how beautifully it is made.
In our colony, there are some roadside plants that are beautiful as well as fruitful and these plants are planted so that we can benefit from them in two ways. One is to take beauty work from them. And secondly the fruit from them as I can see in the picture that this plant has been planted here because it is a flowering plant and it is called mulberry. The fruit is very small which is less than about an inch. The flower of this slave which is only black in color is very delicious.
Similarly, on the other side, you can see that a tube well has been installed here to irrigate the crops, which will drain it.
The purpose of planting these trees is to make our colony even more attractive and beautiful. ۔ And you know that whenever there is no law, trees and plants are planted in it for beauty, which gradually grow over time and add to the beauty.
There are beautiful roadside trees in different parts of our colony which have been planted as decorations as you can see in the picture.
When we get out of the colony there is a very green area next to it where a lot of crops are grown including wheat rice and corn as you can see in the picture there is a lot of torment on my back side What happens is that it is used as buffalo fodder. Besides, I am here. The wheat behind me is also not correct. I hope you like and enjoy our area.
امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ور سٹیمیت کے مزے لی رہے ہوں گے ۔ آج میں آپ کے ساتھ تصویریں اپنے علاقے کی شیئر کروں گا جس میں آپ دیکھیں گے کہ ہمارا علاقہ کتنا خوبصورت اور دلکش ہے میں ایک ایسے علاقے میں رہتا ہوں جو ابھی پوری طرح آباد نہیں ہے یعنی کے میں ایک نئی کالونی میں رہتا ہوں جو کہ ابھی انڈر کنسٹرکشن ہے ۔ اسی لئے اس کا کچھ حصہ بھی بن چکا ہے اور کچھ بھی بن رہا ہے تو اس کی خوبصورتی کا پیمانہ بھی آپ اس حساب سے رکھیں گے ۔
ہماری کالونی میں مختلف جگہوں پر سڑک کے کنارے بہت خوبصورت درخت لگے ہوئے ہیں جو کہ سجاوٹ کے طور پر لگائے گئے ہیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ان درختوں کو لگانے کا مقصد ہماری کالونی کو اور بھی زیادہ پرکشش اور خوبصورت بنا نا ہے ۔ اور آپ جانتے ہیں کہ جب بھی کوئی قانون نہیں بنتی ہے تو اس میں درخت اور پودے خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ بڑے ہوتے ہیں اور خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔
ہر کالونی کی طرح ہمارے کالونی میں بھی ایک کھیل کا میدان ہے جس میں بچے کھیلتے ہیں اور اس میں بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے گھاس لگائی گئی ہے جو کہ اتنی ملائم ہے کہ پاؤں رکھنے پر بہت زیادہ نرم محسوس ہوتی ہے آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ گفت بال پکڑے بیٹھا ہوا ہے اور یہ بچے یہاں پر فٹ بال کھیلنے کے لئے آتے ہیں ۔اور میں بھی کبھی کبھار ان کے ساتھ کھیلنے چلا جاتا ہوں جب میرے پاس ٹائم ہوتا ہے ۔اس بچے کی بیک سائیڈ پر آپ درخت اور گراؤنڈ میں سکتے ہیں کہ کتنی خوبصورتی سے یہ بنایا گیا ہے ۔
ہماری کالونی میں سڑک کے کناروں پر کچھ ایسے پودے لگائے گئے ہیں جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ پھل دار بھی ہیں اور یہ پودے اسی لیے لگائے جاتے ہیں کہ ہم ان سے فائدہ دو طرح کا حاصل کرسکیں ایک تو ہم ان سے خوبصورتی کا کام لیں اور دوسرا ان سے پھل میں نے جیسا کے ہاتھ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس پودے کو یہاں اسی لیے لگایا گیا ہے کیونکہ یہ پھول دار پودا ہے اور اس کو شہتوت کہتے ہیں۔ اس کا پھل بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے جو کہ تقریبا ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے اس بندے کا پھول جو کہ صرف اور کالے رنگ کا ہوتا ہے بہت ہی مزے دار ہوتا ہے
اسی طرح ایک اور سائیڈ پر دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر فصلوں کو پانی دینے کے لیے ایک ٹیوب ویل لگایا گیا ہے جو کہ اسی کو سرا ب کرے گا ۔
یہ بہت ہی پرانی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والا پولی ہے جس میں پولی پولی کو ٹریکٹر کے ساتھ جوڑا جاتا ہے اور پانی کو اوپر لاتی ہے اور فصلوں کو اسس طرح پانی دیا جاتا ہے ۔
جب ہم کلونی سے باہر نکلے تو اس کے ساتھ بہت ہی سبزہ زار جگہ ہے جہاں پر بہت سی فصلیں کاشت کی جاتی ہیں جس میں گندم چاول اور مکئی شامل ہے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میرے پچھلی سائیڈ پر بہت ہیں سب عذاب ہوگا ہوا ہے جو کہ بھینسوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کے علاوہ یہاں پر ہوں میرے پیچھے گندم بھی درست نہیں ہے جو کہتے تھے ماں کی فصل ہے جس کو پاکستان میں سب سے زیادہ کیا جاتا ہے تاکہ لوگ اس کو کھانے کے طور پر استعمال کر سکے میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو ہمارا علاقہ پسند آیا ہوگا اور اچھا لگا ہوگا ۔
Thanks for visiting my post. I hope you like my area.
Special thanks to:
@booming01 @booming02 @booming03 @booming04
Written by
@abdulsabor
You're post really informative and useful.
Keep struggle and grow your work up in top of list steemit with more reward
Thanks for sharing your experience with this community ☺️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Please correct your words, "sex pictures". I think you have written six pictures instead. Please edit it as soon as possible.
I have been asking all of you to do proof reading before publishing of post. Please check your urdu translation too. جنسی تصاویر۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you dear. It is done by mistake. And thank you for visit on my post and read it Thoroughly.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Its really amazing photography like a professional photographer thanks for sharing your post with us
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit