پاکستان میں اس وقت کافی غریب خاندان موجود ہیں جن کو مدد کی ضرورت ہے تو آج میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کیوں نہ ان کو دس پرسنٹ دیا جائے جس سے ان کی مدد ہو سکے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا ہے ہمہیں ایسے خاندانوں کو مدد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ سحری اور افطاری کے لئے اپنا ضروری سامان خرید سکیں۔ اس کے لئے میں نےکا انتخاب کیا ہے اور اپنی پوسٹ کو دس پرسن کے لئے سیٹ کیا ہے۔ @pak-charity
There are a lot of poor families in Pakistan at the moment who need help, so today I have decided why not give them ten percent to help them. The holy month of Ramadan has begun. We need to help such families so that they can buy their necessities for Sehri and Iftar. For this I have chosen pak-chairty and set my post to 10% @pak-charity.
آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو آسمان بادل چھائے ہوئے تھے اور موسم کافی خوشگوار لگ رہا تھا سحری کا وقت ہو رہا تھا اس لیے میں نے سحری تیار تھی میں نے سحری کی اور اس کے بعد نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں واک کے لئے نکل گیا واک کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچا اور بادلوں سے بھرے آسمان کی تصویریں بنائیں کافی ٹائم پر پر گزارنے کے بعد اپنے کچھ دوستوں سے ملا اور ان سے گپ شپ کی کچھ ضروری کام نمٹانے کر آج کے لیے میں آزاد تھا۔ گھر کر دیا کچھ سودا سلف خریدنے بازار گیا اور خریداری کے بعد واپس آگیا اب شام ہو رہی تھی مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی میرا آج روزہ تھا ابھی افطاری کا ٹائم ہو رہا تھا تو میں نے اپنا روزہ افطار کیا اور عشاء کی نماز پڑھ کر سونے کی تیاری کی۔
When I woke up early this morning, the sky was overcast and the weather was looking very pleasant. It was time for dawn, so I was ready for dawn. I did dawn and then I offered the Fajr prayer. I went for a walk. After walking, when I got home and took pictures of the sky full of clouds, after spending a lot of time on it, I met some of my friends and dealt with some important gossip work with them. Was I went home, went to the bazaar to buy some bargains and came back after shopping. It was getting late. I was feeling very happy. I was fasting today. It was time to break my fast. So I broke my fast and prayed Isha Prepared to sleep.
امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہوگی۔
I hope you like my diary today.
Yes it should be
We should help poors in any way
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit