The Saudi government has extended the stay of foreign Umrah pilgrims in the kingdom.
سعودی حکومت نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے مملکت میں قیام کی مدت میں اضافہ کر دیا
Makkah Mukarramah (Urdu Point latest newspaper. December 1, 2021) Umrah pilgrims will now be able to stay longer in Saudi Arabia, the Saudi government has extended the stay of foreign Umrah pilgrims in the kingdom. According to details, the Saudi government has decided to provide more facilities to foreign Umrah pilgrims. According to a report by the Saudi News Agency, the Saudi government has allowed foreign Umrah pilgrims to stay in the country for 30 days instead of 10.
Due to the Corona epidemic, the Saudi government had allowed foreign Umrah pilgrims to stay in the kingdom for only 10 days, but this period has now been extended to 30 days. In addition, foreign Umrah pilgrims who receive two doses of the Saudi-approved Corona vaccine are exempted from the quarantine requirement.
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2021ء) عمرہ زائرین اب سعودی عرب میں مزید قیام کر سکیں گے، سعودی حکومت نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے مملکت میں قیام کی مدت میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے غیر ملکی عمرہ زائرین کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے مملکت آنے والے غیر ملکی عمرہ زائرین کو مملکت میں 10 کی بجائے 30 دن قیام کی اجازت دے دی ہے۔
کورونا وبا کے باعث سعودی حکومت نے غیر ملکی عمرہ زائرین کو مملکت میں صرف 10 دن قیام کی اجازت دے رکھی تھی، تاہم اب یہ دورانیہ بڑھا کر 30 دن کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سعودی حکومت کی منظورہ شدہ کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگوانے والے غیر ملکی عمرہ زائرین کو قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔
According to a statement from the Saudi government, foreign Umrah pilgrims who have received two doses of the Saudi-approved vaccine will be allowed to perform Umrah immediately upon arrival in the kingdom.
However, foreign visitors who have been vaccinated with at least one dose of any vaccine approved by the World Health Organization instead of the vaccine approved by Saudi Arabia have to undergo 3 days quarantine upon arrival in Saudi Arabia. Will It should be noted that the Saudi government has recently announced a relaxation in the conditions imposed on foreign Umrah pilgrims. The Saudi government, while allowing pilgrims from all over the world to come to Saudi Arabia, announced that from now on, foreign pilgrims over the age of 50 will be allowed to perform Umrah and visit the Prophet's Mosque. However, children under the age of 18 coming to Saudi Arabia have not yet been allowed to perform Umrah.
سعودی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی منظورہ شدہ ویکسین کی دو ڈوز لگوانے والے غیر ملکی عمرہ زائرین کو مملکت آمد کے فوری بعد عمرہ ادائیگی کی اجازت ہو گی۔
جبکہ ایسے غیر ملکی زائرین جنہوں نے سعودی عرب کی منظورہ شدہ ویکسین کی بجائے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کی گئی کسی بھی ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگوا رکھی ہو، انہیں سعودی عرب آمد کے بعد 3 روز کا قرنطینہ اختیار کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت کچھ روز قبل بھی غیر ملکی عمرہ عازمین پر عائد شرائط میں نرمی کا اعلان کر چکی۔ سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین کو سعودی عرب آمد کی اجازت دیتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ سے 50 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی عازمین کو عمرہ ادائیگی اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کی اجازت ہو گی۔ تاہم سعودی عرب آنے والے 18 سال سے کم عمر بچوں کو عمرہ ادائیگی کی تاحال اجازت نہیں دی گئی۔