میرا نام اسلم ہے میرے ملک کا نام پاکستان ہے صوبے کا نام پنجاب ھے ضلع کا نام میانوالی ہے گاون کانام دلیوالی ھے میری تعلیم میٹرک ہے مین نے تعلیم گورنمنٹ ہای سکول مین حاصل کی مجے مرغبانی کا بہت شوق ہے ہم 3 بھای ھین ایک سول ماکمے مین مالازم ہے مین ویلڈر ہو
۔
۔
۔
۔
۔My name is aslam my country name is pakistan name is province district name is Mianwali village name is Delhiwali my education is matriculation I got my education in Government High School I am very fond of poultry we are 3 brothers The main employee is the main welder
۔
۔
یہ رہا میرا تعارف
۔
۔
Here is my introduction
۔
۔thank you very much