Hi,
Hello friends, I am glad that you are working on the steemit with great enthusiasm and passion. Today I am going to tell you about a plant that everyone should plant in their house but not one or two plants. One plant is called the king of the day and the other plant is called the queen of the night.
Both of these plants are very beautiful and full of green leaves and when their flowers bloom, they give and continue to give a very beautiful fragrance until their flowers fall. If you plant these plants at home, the queen of the night will give you fragrance all night long and the king of the day will give you fragrance all day long.
If you have ever been through them, you will realize that their fragrance is very sweet and brightens the heart and mind.
These plants flower in the spring and their fragrance lasts as long as the flowers are on top of them because the flowers bloom naturally from there.
If you have a large house and enough sen, then you must plant these two plants in the house to keep your house fragrant and fragrant. If the floor of your house is completely paved, you should take two large pots and put them in them.
So you can take advantage of their fragrance and beauty. It is also not very expensive. You will find it in the nursery and you must apply it.
ہیلو دوستو میں دل کرتا ہوں آپ اسٹیمیٹ پے کام بڑے شوق اور جذبے سے کر رہے ہوں گے۔ آج میں آپ کو ایک ایسے پودے کے بارے میں بتانے والا ہوں جو ہر ایک کو چاہیے کہ اسے اپنے گھر میں لگائے بلکہ ایک نہیں دو پودے لگائے۔ ایک پودے کا نام ہے دن کا راجہ اور دوسرے پودے کا نام ہے رات کی رانی۔
یہ دونوں پودے بہت ہی خوبصورت اور سبز پتوں سے بھرپور ہوتے ہیں اور جب ان کے پھول کھلتے ہیں تو یہ بہت ہی خوبصورت خوشبو دیتے ہیں اور دیتے رہتے ہیں جب تک ان کے پھول نہیں جھڑتے۔
اگر آپ ان پودوں کو گھر میں لگا لیں گے تو رات کی رانی آپ کو رات بھر خوشبو دے گی اور دن کا راجہ آپ کو سارا دن خوشبو دے گا۔ اگر آپ ان کے پاس سے کبھی گزرے ہوں گے تو آپ کو اس بات کا اندازہ ہوگا کہ ان کی خوشبو بہت ہیں میٹھی اور دل و دماغ کو روشن کر دیتی ہے۔
یہ پودے بہار کے موسم میں اپنے پھول نکالتے ہیں اور ان کی خوشبو تب تک رہتی ہے جب تک ان کے اوپر پھول لگے رہتے ہیں کیوں کہ اصل قدرتی طور پر پھول وہیں سے خوش مور نکلتی ہے۔ اگر آپ کا گھر بڑا ہے اور سین کافی ہے تو یہ پودے دونوں آپ کو ضرور گھر میں لگانے چاہیے تاکہ آپ کا گھر خوشبودار اور معطر رہے۔
اگر آپ کے گھر کا فرش مکمل طور پر پختہ ہے تو آپ کو چاہیے کے آپ بڑے بڑے دو گملے لے کر ان میں یہ لگائیں۔ تو آپ ان کی خوشبو اور خوبصورتی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ زیادہ قیمتی بھی نہیں ہے یہ آپ کو کریدیں نرسری سے مل جائیں گے اور آپ ان کو ضرور لگائیں
Special Mention:
@amjadsharif
Cc:
@booming01
@booming02
@booming03
@booming04
Best Regards:
@szamrai
Assalam-o-Alaikum! Sir,
Your post is very nice and I liked it very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations, your post has been upvoted by @Scilwa, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit