Hello friends how are you i hope you are well friends this is my diary friends today i got up early this morning and went to the mosque and i prayed in the mosque after praying then i prayed and Then after reciting the Qur'an, after reciting the Qur'an, I came back home. After returning home, I changed my clothes. After changing my clothes, I went out for a walk in the fields. There was a lot of rush, there were a lot of people walking and we all walked together. I felt very good. I walked for forty minutes today and then I was refreshed. Iman took a deep breath and still he will be fine. Then I came home, I came home, I took a bath, I changed my clothes, I changed my clothes, my breakfast was ready, my mother called me to have breakfast, my son, breakfast is ready, and then I went to the kitchen for breakfast Gone and then I had breakfast and after breakfast I had to go to the fields I had to water Mickey and then I went out to the fields and I The bee started watering as you can see in the pictureالسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو یہ میری آج کی ڈائری دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا اور مسجد کی طرف گیا اور میں نے مسجد میں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے دعا مانگی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آیا گھر واپس آنے کے بعد پھر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں کھیتوں کی طرف سیر کے لئے نکل پڑا جب میں وہاں پہنچا تو بہت زیادہ رش تھا وہاں بہت سے لوگ سیر کر رہے تھے اور ہم سب نے مل کر سیر کی مجھے بہت اچھا محسوس ہوا میں نے آج چالیس منٹ سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا ایمان ایک لمبا سانس لیا اور پھر بھی طبیعت ٹھیک ہوگی اور پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے پہلے نہایا نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کر لیتے کہ میرا ناشتہ تیار ہو گیا میری امی نے مجھے آواز دی کہ بیٹا کر ناشتہ کر لیں ناشتہ تیار ہے اور پھر میں کچن کی طرف ناشتہ کرنے چلا گیا اور پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے پھر میں نے کھیتوں کی طرف جانا تھا میں نے مکی کو پانی لگانا تھا اور پھر میں باہر چلا گیا زمینوں پے اور میں نے مکھی کو پانی لگانا شروع کر دیا جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
And then I fertilized the corn after I watered it. I mixed the fertilizer with the drum and I mixed it in the water and I opened the drum and I watered the whole bee and also the fertilizer. Even when mixed, I put in the fertilizers that I use to make the bee bigger and to increase its number and weight. It often gives a lot of weight and like a great result. That you guys are looking at the pictureاور میں نے پھر مکئی کو پانی لگانے کے بعد سے کھاد ڈالی تھی کھاد میں نے ڈراام ملائی تھی اور میں نے اس میں پانی میں مکس کر دی اور میں نے ڈرامہ کی ٹوٹی کھول دی اور میں نے ساری مکھی کو پانی لگا لیا اور کھاد بھی مکس کر بھی میں ڈال دی گئی یہ جو میں نے کھاد ڈالیاں مکھی کو یہاں سے بڑا کرنے کے لیے اور اس کی تعداد بڑھانے کے لیے اور اس کا وزن بڑھانے کے لئے امداد دیتے ہیں اکثر بہت زیادہ وزن دیتی ہے اور بہت ہی شاندار رزلٹ جیسا کہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
These guys are the ones who sent you the picture of what I told you. These are the ones that make it gain weight. This sack of fertilizer. The urea written on it. The name of this fertilizer is urea. I will send you a picture. Its name is Sir Sabz. The green manure that it gives makes it taller, makes it taller, gives very good results and it is a very expensive thing. It is more or less a sack. One hundred and five thousand comesیہ دوستو یہ جو آپ کو میں نے کہا اس کی پکچر سینڈ کی ہیں وہ یہ پچھلے ہیں جو اس کا وزن بڑھاتی ہیں یہ کھاد کی بوری اس کے اوپر لکھا ہوا یوریا اس کھاد کا نام ہے یوریا یہ بہت زیادہ وزن بڑھاتی ہیں اور جو میں آپ کو تصویر سینڈ کروں گا اس کا نام ہے سر سبز یہ جو سرسبز کھاد دینا یہ اس کو لمبا کرتی ہے اس کا قد لمبا کرتی ہے بہت ہی اچھا شاندار رزلٹ دیتی ہے اور یہ بہت ہی مہنگی چیز ہے یہ ایک بوری کم و بیش 45 سو پانچ ہزار کی آتی ہے
Friends, I have been watering the corn for a long time today and I am tired and you can see that I have watered the corn. You can see that and today I am very tired. Friends, I am going to show you a picture. That's it, I watered the muck today. I'm going to show you all the pictures
دوستوں آج میں بہت دیر تک مکئی کو پانی لگاتا رہا اور میں تھک گیا اور دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے مکی کو پانی پورا لگایا یہ دیکھ سکتے ہیں آپ اور آج بہت ہی مجھے تھکاوٹ ہوگئی ہے دوستو یہ جو آپ کو تصویر دکھانے جا رہا ہوں یہ ہے میں نے آج مکیں کو پانی لگایا سب تصویریں آپ کو دکھانے جا رہا ہوں
After watering Mickey's friends, I came home again. I came home, I took a bath, I changed my clothes, after changing my clothes, I lay down for a while and when I woke up, it was evening, it got dark and I was hungry. It was too late and then I ate and after eating I went to offer Isha prayers. After praying I came home again and when I came home I thought I should meet my friends and tell my friends my diary today. Tell me friends, this was my diary for today. I hope you guys will like my diary. Friends, if you like my diary, you will definitely vote for me. I am thankful to all of you friends and brothers that you Supporting me, I feel sleepy. You guys will like my post very much. You will like it very much. Friends, now I am falling asleep. I am going to sleep. Friends, all my friends. All my brothers will take care of me. Now we will meet tomorrow. No, God will take care of you with the diaryدوستوں مکی کی کو پانی لگانے کے بعد پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں تھوڑی دیر لیٹ گیا اور جب میں اٹھا تو شام ہو گئی تھی اندھیرا ہوگیا تھوڑا تھوڑا اور مجھے بھوک بہت لگ چکی تھی اور پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کر پھر میں عشاء کی نماز ادا کرنے چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے سوچا کہ میں اپنے دوستوں سے ملاقات کر لو اپنے دوستوں کو اپنی ڈائری آج کی بتا دو دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری مجھے بہت امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گی میری ڈائری دوستو اگر آپ کو میری ڈائری پسند آئے تو مجھے ووٹ ضرور دیجئے گا میں آپ سب دوستوں اور بھائیوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ لوگ میرے سپورٹ کر رہے ہیں مجھے نیند آتی ہے آپ لوگوں کو میری آج کی پوسٹ بہت اچھی لگی بہت پسند آئے گی دوستوں اب مجھے نیند آرہی ہے میں سونے لگا ہوں دوستو سب دوست سب بھائی اپنا خیال رکھیے گا اب ہم کل ملیں گے اسی ٹائم اپنی نہی ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا خدا حافظ آپ کا پیارا دوست غلام فرید
Assalam-o-Alaikum!
It si very amazing post in which you introduced most beautiful crops and importance of fertilizes in fields.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit