Hello friends, how are you? I hope you are well. Friends, today is my fourth post. Friends, this is my diary for today. I got up early this morning and when I woke up, the Fajr call was coming. I performed Wudhu and went to the mosque. I went to the mosque and sat and worshiped for a while and then it was time for prayer and I prayed. After praying I recited the Qur'an and after praying I prayed and then I came back home I came back home I changed clothes and then I went out to the fields and when I went there there were a lot of people together and they were also walking and we all walked together and a lot I felt good, I was refreshed, I walked for an hour today and then I came back home, I came back, I took a bath, I changed my clothes, after changing my clothes, I sat for a while, my hair. My hair was dry, I applied oil on my hair, my breakfast was ready, my mother called me, my son, breakfast is ready, have breakfast, and then I went to the kitchen to have breakfast, and I had breakfast. After folding, my friend's call came again. He said, "Dude, today we have to get Mickey to work. Please give me some time. I had to spray the Mickey already attached. I said, 'OK, brother, let me come.' Ga said he came in half an hour later I left again and I went and sprayed his corn he and I both sprayed corn together as you can see in the pictureہیلو دوست ، آپ کیسے ہیں؟ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں دوستو ، آج میری چوتھی پوسٹ ہے۔ دوستو ، آج کی میری ڈائری ہے۔ میں آج صبح سویرے اٹھا اور جب میں اٹھا تو فجر کال آرہی تھی۔ میں وضو کر کے مسجد گیا۔ میں مسجد گیا اور بیٹھ کر کچھ دیر عبادت کی اور پھر نماز کا وقت آگیا اور میں نے دعا کی۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن خوانی کی اور نماز پڑھنے کے بعد میں نے دعا کی اور پھر میں گھر واپس آیا میں گھر واپس آیا میں نے کپڑے بدلے اور پھر میں کھیتوں میں گیا اور جب وہاں گیا تو وہاں بہت سارے لوگ ایک ساتھ تھے اور وہ بھی تھے چلتے پھرتے اور ہم سب ایک ساتھ چلتے ہیں اور مجھے بہت اچھا لگتا ہے ، میں تازہ دم ہوا ، میں آج ایک گھنٹہ چلتا ہوں اور پھر میں گھر واپس آیا ، میں واپس آیا ، میں نے نہلا ، میں نے اپنے کپڑے بدلے ، کپڑے بدلنے کے بعد ، میں کچھ دیر بیٹھے ، میرے بال۔ میرے بال خشک تھے ، میں نے اپنے بالوں پر تیل لگایا ، میرا ناشتہ تیار تھا ، میری والدہ نے مجھے بلایا ، بیٹا ، ناشتہ تیار ہے ، ناشتہ کیا ، اور پھر میں ناشتہ کرنے کچن میں گیا ، اور ناشتہ کیا۔ فولڈنگ کے بعد ، میرے دوست کا فون پھر آیا۔ اس نے کہا ، "یار ، آج ہمیں مکی کو کام کرنے کے ل. جانا ہے۔ براہ کرم مجھے کچھ وقت دیں۔ مجھے پہلے ہی منسلک مکی کو چھڑکنا پڑا۔ میں نے کہا ، 'ٹھیک ہے بھائی ، مجھے آنے دو۔' گا نے کہا کہ وہ آدھے گھنٹے بعد آیا میں پھر چلا گیا اور میں گیا اور اس کے مکئی پر اسپرے کیا اور میں نے مل کر مکئی چھڑک دی جس طرح آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
After work we came home and came home and rested for a while and I had to get my hair cut and I went to Hawaii to get my hair cut. When I got there it was very busy and I was sitting there like That you see in the pictureکام کرنے کے بعد پھر ہم گھر آئے گھر آ کر پھر کچھ دیر آرام کیا اور میں نے بالوں کی کٹنگ کروانی تھی اور میں کٹنگ کروانے کے لیے ہوام پر چلا گیا جب میں وہاں پہنچا تو وہ بہت زیادہ رش تھا اور میں ادھر بیٹھ رہا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
After getting my hair cut, I came home again. When I came home, I took a bath. I changed my clothes. After changing my clothes, I went to perform Zuhr prayers. After praying, I came home and rested for a while. I was standing without a place. I and the Islamic preachers came from here and if they met me and they told me very good things about Islamic life, I was very impressed by their words as you can see in the picture. Areبالوں کی کٹنگ کروانے کے بعد پھر میں گھر آیا گھر آکر میں نے نہایا نا کر میں نے کپڑے چینج کیے کپڑے چینج کرنے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے چلا گیا نماز ادا کرکے میں گھر آیا اور تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر باہر چلا گیا بغیر کسی جگہ پر کھڑا ہی تھا میں اور ادھر سے اسلامی تبلیغ والے آگئے اور وہ اگر مجھے ملے اور انہوں نے مجھے اسلامی زندگی کے بارے میں بہت اچھی باتیں بتائیں ان کی باتوں سے میں بہت زیادہ متاثر ہوا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
After meeting the preachers of Islam, I had to go to the bazaar again and then I went to the bazaar on my bike. I had to fetch mosquito nets from Basirpur water. Take the mosquito net as you can see in the pictureاسلامی کی تبلیغ والوں کے ملنے کے بعد میں پھر بازار جانا تھا میں نے اور پھر میں بائیک پر بازار چلا گیا بصیرپور پانی سے میں نے مچھر دانیاں لینی تھی اور رستے میں گردوغبار بہت تھی اور میں نے عینک لینی تھی پہلے میں گیا میں نے چھوٹی مچھر دانی لی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
After taking a small mosquito net, I had to take a mosquito net for myself and then I took a mosquito net for myself as you can see in the picture.چھوٹی مچھردانی لینے کے بعد پھر میں نے اپنے لیے مچھر دانی لینی تھی اور پھر میں نے اپنے لیے مچھر دانی لے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
And after taking the mosquito net, I took the glasses again. The glasses were very cute. I liked them very much. I had a lot of glasses, but I liked them very much, as you can see in the picture.اور مچھر دانی لینے کے بعد پھر میں نے عینک لے لی تھی عینک بہت ہی پیاری تھی مجھے بہت پسند آئی بہت سی عینک پڑی تھی لیکن مجھے وہ بہت پسند آئی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
After taking things I started preparing to go back home and then I got on my bike and then came on the road as you can see in the pictureچیز لینے کے بعد پھر میں گھر واپس لوٹ آنے کی تیاری کرنے لگا اور پھر میں اپنی بائیک پر بیٹھا اور پھر روڈ پر آ گیا جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
And I was just on the road. A car was going in front of me. It was very beautiful. It was very beautiful. I liked it very much. If I had money, I would buy it. It was a very beautiful car.اور میں ابھی روڈ پر ہی تھا میرے آگے آگے ایک گاڑی بہت خوبصورت جا رہی تھی بہت ہی خوبصورت تھی مجھے بہت زیادہ پسند آئی اگر میرے پاس پیسے ہو تو میں خرید لیتا ہے یقینا بہت ہی خوبصورت گاڑی تھی جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
When I came back home from Basirpur, a call came from a friend of mine. He said let's go play and then we went to play. We enjoyed it very much.تو بصیرپور سے گھر واپس آیا تھا تو میرے ایک دوست کی کال آگئی اس نے کہا کہ کھیلنے چلے اور پھر ہم کھیلنے چلے گئے ہم نے خوب انجوائے کیا بہت مزا آیا آپ سب دوستوں نے مل کر کھیلنا کرکٹ جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں
And after playing, we came home, came home, washed our hands first, and it was evening, and then I ate and sat for a while, and then I remembered that I have to meet my friends, and I Friends, if you like my post, please vote for me. I will be grateful to you. I hope you will support me and you are supporting me. Friends, this was my diary for today. I hope you will like it. We will meet tomorrow at the same time. Take care of yourself with your diary. Goodbye friends.اور کھیلنے کے بعد پھر ہم گھر آگئے گھر آکر پہلے منہ ہاتھ دھویا اور شام ہو گئی تھی اور پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کر کچھ دیر بیٹھا رہا اور پھر مجھے یاد آیا کہ میں نے اپنے دوستوں سے بھی ملنا ہے اور میں آپ لوگوں سے ملنے کے لئے سٹیمیت پے آ گیا دوستو اگر یہ میری پوسٹ پسند آئے تو مجھے ووٹ ضرور دینا آپ کی مہربانی ہوگی میں آپ کا شکر گزار ہوں گا مجھے آپ پر مید ہے آپ لوگ میرے سپورٹ کریں گے اور آپ لوگ میرے سپورٹ کر رہے ہیں دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اب ہم کل اسی ٹائم ملیں گے اپنی ڈائری کے ساتھ اپنا خیال رکھیے گا دوستو خدا حافظ
Assalam-o-Alaikum!
Your diary post is very beautiful and I liked it so much.Your city is also so much beautiful and I liked it much as I saw that its roads are very neat and clean I liked it so much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit