Hello friends, I hope you are all well and enjoying a good and healthy life. May Allah keep you all happy and safe and grant you a good life. Friends, I got up early this morning and I prayed my Fajr prayer. I went to the mosque to perform ablution. After performing ablution, I went inside the mosque and I performed my Fajr prayer. After performing Fajr prayer, I went outside and walked for a while. I also had some friends who were walking with me. We all walked together. Walking together is very good for our health and we should do it daily which makes our body very fat and we stay refreshed all day long. There are people who do not walk, do not get up in the morning, suffer from many diseases and are busy in tension all day and feel weak and lazy all day, so we should get up early in the morning and walk. When we breathe harder during a walk, we take in the fresh air of the province and the air inside us. After the walk, my friends came back to my house and I changed my clothes and I had my breakfast. After breakfast I went back to work.السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور ایک اچھی اور صحت یاب زندگی کو انجوائے کر رہے ہونگے اللہ پاک آپ سب کو خوش اور سلامت رکھے اور ایک اچھی زندگی عطا فرمائے دوستو مے آج صبح سویرے اٹھا اور میں اپنی فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد گیا مسجد جا کر میں نے اپنا وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد کے اندر چلا گیا اور میں نے اپنی نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں باہر چلا گیا اور کچھ دیر واک کی واک کے دوران میرے کچھ دوست بھی تھے جو میرے ساتھ واک کر رہے تھے ہم سب دوستو نے مل کے واک کی واک ہماری صحت کیلئے بہت اچھی ہوتی ہے اور یہ ہمیں روزانہ کرنی چاہیے جس سے ہمارا جسم بہت فیٹ ہو جاتا ہے اور ہم سارا دن تروتازہ رہتے ہیں جو لوگ واک نہیں کرتے صبح نہیں اٹھتے ہوہ کافی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور سارا دن ٹینشن میں مصروف رہتے ہیں اور اپنے آپ کو سارا دن کمزور اور لايزی محسوس کرتے ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم صبح جلدی اٹھے اور اپنی واک کرنی چاہیے واک کے دوران جب ہم زیادہ زور سے سانس لیتے ہے تو ہم اس وقت صوبو کی تازہ ہوا کو اپنے اندر لے جاتے ہے اور اپنے اندر موجود ہوا کو باہر نکال دیتے ہے واک کرنے کے بعد دوستو میں اپنے گھر واپس آیا اور میں نے اپنے کپڑے چینج کی اور میں نے اپنی صبح کا ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں اپنے کام کی طرف روانہ ہو گیا
As friends you can all see that this is my friend. Friends, I was free all day today, so I thought that I would spend the whole day with my friends. Then I came to my friends. I know that he is my friend, we have come to him, he has come here to make fodder for his animals, so I also came to him and my other friends, we also spent a lot of time here and a lot After that I had some important work to do with my friend. I had to fix my mobile a little, so I took my mobile and started fixing it. Friends, my friend fixes the mobile. He fixed the mobile. What is the diploma to do and it is a very good mechanic. Whenever there is a fault in my mobile, I take it to him and this friend of mine fixes my mobile very quickly so I have it with him. So today I came to him. He is my other friend. He is also O. We are all friends here and we have been sitting here for a long time and we have been chatting with each other for a long time And then my friend got busy and I moved onجیسا کہ دوستو اپ سب دیکھ سکتے ہو کے یہ میرے دوست ہے دوستو مے آج سارا دن فری تھا تو پھر میں نے سوچا کہ میں آج سارا دن اپنے دوستوں کے ساتھ گزاروں گا تو اس کے بعد اپنے دوستوں کے پاس آگیا تو جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ میرا دوست ہے اس کے پاس ہم آئے ہوئے ہیں یہاں پر یہ اپنے جانوروں کا چارہ کھٹا کر نے آیا ہوا ہے تو میں بھی اس کے پاس آ گیا اور میرے دوسرے دوست بھی ہم نے یہاں پے بہت سارا وقت اپنا گزارا اور بہت مستی کی اس کے بعد دوستوں مجھے سے اپنے دوست کے ساتھ کوئی ضروری کام تھا میں نے اپنے موبائل کو تھوڑا ٹھیک کروانا تھا تو میں نے اسے اپنا موبائل لیا اور ٹھیک کرنے لگا دوستوں یہ میرا دوست موبائل کو ٹھیک کر دیتا ہے اس نے موبائل ٹھیک کرنے کا ڈپلومہ کیا ہوا ہے اور یہ بہت اچھا مکینک ہے جب بھی میرے موبائل کو کوئی فالٹ ہوتا ہے تو میں اس کے پاس لے جاتا ہوں اور یہ میرا دوست میرے موبائل کو بہت ہی جلدی ٹھیک کر دیتا ہے اس لیے مے اس کے پاس اس لئے آج میں اس کے پاس آیا وہ دوسرے میرے دوست ہیں وہ بھی اے ہے ہم سب دوست یہاں پر اکٹھے ہوئے ہیں اور کافی دیر ہم یہاں پہ بیٹھے رہے اور ہم نے کافی دیر ہے آپس میں گپ شپ کی اور اس کے بعد میرا دوست اپنے کام میں مصروف ہو گیا اور میں آگے کی طرف چلا گیا
Friends, as you can see in this picture, wine is gathering animal fodder. This is my friend's crop that is being harvested. This is my friend's crop. I am helping my friend because my friend is with me. He had already spent a lot of time, so I also said, "Help my friend, so I spent a lot of my time with my friend."دوستو جیسا کہ اپ اس تصویر مے دیکھ سکتے ہے کے مے جانور کا چارہ کٹھا کر رہا ہو یہ میرے دوست کی فصل ہے جس کو مے کاٹ رہا ہو یہ میرے دوست کی فصل ہے مینے اپنے دوست کی ہیلپ کر رہا ہو کیونکے میرا دوست میرے ساتھ تھا تو اس کا وقت کافی گزر چوکا تھا تو مینے بھی کہا کہ مے اپنے دوست کی ہیلپ کر دو تو مینے اپنا وقت کافی اپنے دوست کے پاس گزارا
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!