In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, how are you friends, I hope you are all well, I got up early this morning, offered the Fajr prayer, then recited the Qur'an, and then I went out for a morning walk, then I woke up almost deaf. I drove 2 to 3 kms and then came back home. I came back home, took a shower, had breakfast and after having breakfast, I went to Mianwali today with my friends. I had to pick up a mobile phone. Then I went to Rabi Center in Mianwali. Rabi Center is a big center of mobiles. Here I have at least six or seven free shops but I don't like any mobile. After that I went to Asnad Plaza. Here I like a mobile. It took me an hour and a half to check the mobile because the price of the mobile was high so I checked that mobile I took 45 thousand I checked the mobile with great ease. While checking the mobile, it had a lot of very good functions. I like it very much, so I finally liked the mobile in using it again and again. It has made a place in my heart. Then I paid Rs. 45,000 to it. Given and bought a mobile, I like that mobile very much. As soon as I came out of the mobile shop, it was very sunny which made me feel very hot. Then there was the juice shop. I did it from there and then I walked towards my house. I was on a motorcycle. It was very hot and I was done. After that I ate lunch and fell asleep.Then when I woke up, it was three o'clock in the afternoon. I took a shower, washed myself and freshened up. I offered Zuhr prayers at home. I prayed and then I went out to play cricket. I didn't know how to play cricket. Time passed. It was time for Maghrib prayer. After performing Maghrib prayer, I came home. Everyone in the house was waiting for me to eat.
Then we all ate together. Today we made meat in the meal. We ate what was very tasty. After that we all started talking to each other. Then we went away. To walk a little outside to digest the food and then it's time for Isha prayers. I offered Isha prayers and then I served my parents and pressed their feet and then I fell asleep. All of you pray for me. Remember me in your prayers. I also pray for you. May Allah Almighty keep you all happy
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں صبح سویرے اٹھا نماز فجر ادا کی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک کی اور پھر میں صبح کی سیر کے لیے باہر نکل گیا پھر میں بہرا جگیا تقریبا 2 سے 3 کلو میٹر چلا اور اس کے بعد گھر واپس آگیا گھر واپس آ کر میں نہا دھو کے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں آج دوستوں کے ساتھ میانوالی شہر چلا گیا ادھر میں نے ایک موبائل لینا تھا پھر میں میانوالی میں رابی سینٹر چلا گیا رابی سنٹر موبائلوں کا بہت بڑا مرکز ہے ادھر میں نے کم از کم چھ سات دکانیں فری لیکن مجھے کوئی بھی موبائل پسند نہیں آیا اس کے بعد میں پھر اسناد پلازہ چلا گیا ادھر مجھے ایک موبائل پسند آیا وہ میں نے موبائل کو چیک کرنے میں ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ لگا دیا کیونکہ موبائل کی قیمت زیادہ تھی اس لیے میں نے چیک کیا وہ موبائل میں نے 45 ہزار کا لیا میں نے بڑے سکون سے موبائل چیک کیا موبائل چیک کرتےکرتے اس میں بہت بہت بہت زیادہ اچھے فنکشنز تھے وہ مجھے بہت پسند ہے اس لئے پھر مجھے آخر کار بار بار استعمال کرنے میں مجھے موبائل بہت پسند آیا اس نے میرے دل میں جگہ بنا لی ہے پھر میں نے 45 ہزار روپے ان کو دیئے اور موبائل خرید لیا وہ موبائل مجھے بہت زیادہ پسند آیا ہے. موبائل والی دکان سے میں جیسے ہی باہر آیا تو بہت زیادہ دھوپ تھی جس وجہ سے مجھے بہت گرمی محسوس ہوئی پھر ساتھ ہی جوس کی دکان تھی ادھر سے کیا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا موٹرسائیکل پر میں تھا گھر جیسے ہی پہنچا مجھے گرمی بہت زیادہ لگ چکی تھی میں نے ہوگیا اس کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور سو گیا. پھر میں جب اٹھا تو دوپہر کے تین بج چکے تھے میں نہا دھو کر فریش ہو گیا گھر میں ہی میں نے نماز ظہر ادا کی اور اس کے بعد پھر میں نے گھر والوں سے کب شپ لگائیں اور پھر نماز عصر کا وقت ہو چلا وضو کر کے نماز ادا کی اور اس کے بعد میں باہر کرکٹ کھیلنے چلا گیا کرکٹ کھیلنے میں پتہ ہی نہیں چلا وقت گزر گیا نمازے مغرب کا وقت ہو چلا نماز مغرب ادا کی وضو کرنے کے بعد اس کے بعد میں گھر کی طرف آ گیا گھر آتے ہیں سب گھر والے میرا کھانے کے لئے انتظار کر رہے تھے. پھر ہم نے سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا کھانے میں آج گوشت بنا تھا وہ کھایا جو کہ بہت مزے دار تھا اس کے بعد ہم سب گھر والے آپس میں بات چیت کرنے لگے گا پشک کرنے لگے اور اس کے بعد پھر ہم چلے گئے تھوڑا سا باہر تھوڑا سا واک کرنے کے لئے کہ کھانا ہضم ہوجائے اور اس کے بعد نماز عشاء کا وقت ہوگیا نماز عشاء ادا کی اور پھر میں نے اپنے والدین کی خدمت کی ان کے پاؤں دبائے اور پھر میں سو گیا آپ سب میرے لیے دعا کیا کریں مجھے دعاؤں میں یاد رکھا کریں میں بھی آپ کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے جزاک اللہ.
@special thanks for sporting