In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, friends, how are you all? I hope you will all be well. Then I started reciting the Holy Quran. After that I had breakfast and then I went out with my little sister. After the friends went for a walk. The heat made me sick. Because when I went there, it was very hot, it was very hot, the sun was shining, that's why I was in a very bad condition and my health was so bad, I was so tired that it was difficult to return home, my friends left my house. As soon as I came home, I went to take a bath, took a shower, freshened up and felt a little better, but I fell asleep on the bed. After that, when I woke up at one o'clock in the afternoon, I felt something in between. After eating and eating, I fell asleep again. When I woke up after that, I felt a little better. Then I offered Zuhr prayers. After our Zuhr prayers, I was sitting with my family. I was sitting with my mother Abu. My sister was also sitting with me. Then my father said that I am not feeling well. They take you to the doctor. What do you do? The doctor said that there is a fire in this house. There is heat in the liver. Call him in your own way and then call me. Give me medicine to keep me cool. Take medicine now. Alhamdulillah, I am feeling better. In the same way, it is time for Maghrib. I prayed Maghrib and after that I ate. Then after a while I offered Isha prayers and then I took medicine and fell asleep. All of you are requested to pray for me.
بسم اللہ . الرحیم السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے ان شاء اللہ تعالی اور آج کا دن میرا مزیدار نہیں گزرا کیوں کہ آج میری طبیعت خراب تھی آج صبح سویرے میں اٹھا نماز فجر پڑھی پھر میں نے تلاوت قرآن پاک شروع کر دی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں تھوڑا بہن نکل گیا دوستوں کے بعد گھومنے کے لیے دوستوں نے کہا کہ ہم پھر چلتے ہیں میانوالی شہر ادھر گھومتے ہیں ادھر ہم گئے لیکن گرمی بہت زیادہ تھی گرمی کی وجہ سے میری طبیعت خراب ہوگئی. کیونکہ ادھر گئے تو گرمی بہت زیادہ تھی تو بڑی تیز تھی سورج پڑھ رہا تھا اس وجہ سے میرا بہت برا حال تھا اور میری طبیعت اتنی زیادہ خراب تھی میں اتنا نڈھال ہو چکا تھا کہ گھر واپسی بھی مشکل تھی مجھے میرے دوست میرے گھر چھوڑ گئے میں جیسی گھر آیا نہانے چلا گیا نہا دھو کر فریش ہوا تو کچھ بہتر محسوس ہوا لیکن میں بستر پر سو گیا اس کے بعد جب میں اٹھا تو دن کے ایک بجے رہا تھا اس ٹائم مجھے کچھ کے درمیان محسوس ہوا پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد پھر میں دوبارہ سو گیا. اس کے بعد اٹھا تو مجھے کچھ بہتر محسوس ہوا پھر میں نے نماز ظہر ادا کی ہمارے ظہر ادا کرنے کے بعد گھر والوں کے ساتھ بیٹھا امی ابو کے ساتھ بیٹھا میری سسٹر بھی میرے ساتھ بیٹھی تھی ادھر ہم نے کب لگائی اور بہت بہتر محسوس کیا. اس کے بعد میرے والد صاحب نے کہا کہ میری طبیعت خراب ہے تم کو ڈاکٹر کے پاس لے جاتے ہیں کیا کرتے ہیں ڈاکٹر نے کہا کہ اس گھر میں لگی ہے آگ جگر میں گرمی ہے اپنا کے طریقے سے اس کو بلائیں اور اس کے بعد مجھے ٹھنڈا رکھنے والی دوائیں دیں دواوین لے لیں اب الحمداللہ بہتر محسوس کر رہا ہوں اور اسی طرح مغرب کا ٹائم ہوگیا مغرب کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں نے کھانا کھایا پھر کچھ دیر کے بعد نماز عشاء ادا کی اور پھر میں دوا لے کے سو گیا آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں
@special thanks for sporting