A beautiful lemon tree\26\3\2021|@shabbir86

in hive-127392 •  3 years ago  (edited)

In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful, peace be upon you, all my esteemed friends. After a while I go to the fields next to the house to exercise. There I do a little exercise and after a while I see. Every week I see beautiful plants that make my The eyes get cool and I see the sunrise which offers very beautiful scenery in the morning and today the cool breeze is blowing. I am having a lot of fun and after that I come back home to take a bath. I change my clothes and have breakfast, then I leave and go about my daily life.

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں کرتا ہوں کے میں نماز فجر ادا کرتا ہوں آج میں نماز فجر مسجد بلال میں ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر میں گھر کی طرف چلا جاتا ہوں تھوڑی دیر کے بعد میں گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں ورزش کے لیے چلا جاتا ہو وہاں پر میں تھوڑی سی ورزش کرتا ہوں اور کرتا ہوں کچھ دیر کے بعد میں دیکھتا ہوں ہر ہفتے دیکھتا ہوں خوبصورت پودے دیکھتا ہوں جس سے میری آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے اور سورج نکلنے کا نظارہ دیکھتا ہوں جو بہت ہی دلکش مناظر صبح صبح پیش کرتا ہے اور آج ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں اور اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں نہا لیتا ہوں کپڑے بدل لیتا ہوں اور ناشتہ کرتا ہوں بعد میں چلا جاتا ہوں اور زندگی کے روزمرہ کے کام میں مشغول ہو جاتا ہوں

BeautyPlus_20210324142902949_save.jpg

BeautyPlus_20210324142916453_save.jpg

In this beautiful picture you can see that it is a lemon plant and at first it was very small then it grew slowly. Why is it getting this water? Get proper food the way a human being gets food then he lives. In the same way, the plant survives as long as it receives food, and when it stops feeding, it dries up. Everything survives because of the food, and the plant that it is is very special in our area. It is very important. Lemons are very much needed in summer season and the lemons that are there are used for making water and lemons are used in different places. We can also put lemons in pickles and different lemons. Used in the product and believe me I was passing by so I saw it and I was amazed to see the picture what a beautiful sight was in front of my eyes I could not live without capturing it in my mobile so I I immediately took the mobile out of my pocket and took out the mobile and I took a photograph of it and believed that this is a very beautiful sight in my eyes. Was in front of them and I took this picture from my mobile Vivo Y91 and believe me it is a very flowering plant. In summer it looks like lemons which last for about three to four months and very much. There is a beautiful view. By the way, lemons are found all year round. There are lemons in the field. Somewhere there is a name for China and free china. Kali Mo is almost all year round. It is important and lemons are found in everyone's house in summer season because when any guests come they are given water etc. then lemons are badly needed. I hope all of you friends And my community must have liked my post and you will like it and you will like me and comment on me ok bye bye bye

اس خوبصورت تصویر میں آپ کو نظر آرہا ہے کہ یہ ایک لیموں کا پودا ہے اور پہلے یہ بلکل چھوٹا تھا پھر یہ آہستہ آہستہ بڑا ہوا کیوں کے اس پانی ملتا رہا مناسب خوراک ملتی رہیں جس طرح انسان کو خوراک ملتی ہے تو وہ زندہ رہتا ہے اسی طرح پودا بھی جتنی دیر سے خوراک ملتی ہے یہ زندہ رہتا ہے اور جب اس کی خوراک بند ہو جاتی ہے تو یہ سوکھ جاتا ہے ہر چیز زندہ رہتی ہے خوراک کی بنا پر اور یہ پودا جو ہے یہ ہمارے علاقے میں بہت ہی خاص پایا جاتا ہے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے گرمیوں کے موسم میں لیموں کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور لیموں جو ہے وہ پانی بنانے کے کام آتا ہے اور مختلف جگہوں میں لیموں کا استعمال ہوتا ہے لیموں کو ہم اچار میں بھی ڈال سکتے ہیں اور لیموں مختلف پروڈکٹ میں استعمال ہوتا ہے اور یقین مانیں کہ میں رستے سے گذر رہا تو تو میں نے اس کے دیکھیں اور تصویر دیکھ کر میں حیران رہ گیا کیسا خوبصورت نظارہ میری آنکھوں کے سامنے تھا میں اس اپنے موبائل میں قید کیے بغیر رہ نہ سکا تو میں نے فوری طور پر اپنی جیب سے موبائل نکالا اور موبائل نکال کر میں نے اس کی فوٹوگرافر کر لیں اور یقین مانے کہ یہ بہت ہی خوبصورت نظارہ میری آنکھوں کے سامنے تھا اور یہ تصویر میں نے اپنے موبائل ویوو وائے اکانوے سے لی ہے اور یقین مانیں کہ یہ بہت ہی پھول دار پودا ہے گرمیوں کے موسم میں اسے لیموں لگتے ہیں جو تقریبا تین سے چار ماہ تک یہ لیموں رہتے ہیں اور بہت ہی خوبصورت نظارہ ملتا ہے ویسے تو لیموں جو ہے وہ سارا سال پایا جاتا ہے کی فار میں لیموں ہوتا ہے کہیں چائنا کا نام ہوتا ہے اور مفت چائنا کالی مو تقریبا سارا سال جو ہے ہوتا ہے لیکن گرمیوں کے موسم میں لیموں جو ہوتا ہے وہ خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور ہر کسی کے گھر میں لیموں گرمیوں کے موسم میں مل ہی جاتا ہے کیوں کہ جب کوئی مہمان آتے ہیں تو ان کو پانی وغیرہ پلایا جاتا ہے تو لیموں کی سخت ضرورت پڑتی ہے میں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوستوں کو اور میری کمیونٹی کے لوگوں کو یہ میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائک بھی کریں گے آپ مجھے پسند بھی کریں گے اور مجھے کمنٹ بھی کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ

SPECIAL THANKS
@amjadshraif adminsteemlions
@booming02
@booming04

WRITTER
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Assalam Walekum Sameer Bhai I felt very nice and sweet with you so I commented .