السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہیں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں ہو میرا نام محمد وقاص ہے میں اوکاڑہ کا رہائشی ہوں ہو ہ تو چلتے ہیں آج ہی پوسٹ کی طرف
آج میں صبح سویرے اٹھا میں نے نماز پڑھی قرآن شریف کی تلاوت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا اس میں واک کے لئے چلا گیا یا ایک گھنٹہ واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا آخر میں فریش ہوا اور ناشتہ کیا
دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کام پر چلا گیا کام سے بریک ٹائم فری ہو کر میں دوبارہ گھر لنچ کرنے آ گیا تو دوستوں میں گھر کے کام پر جارہا تھا میں نے پارک میں بہت سے خوبصورت پودے دیکھی
Masha Allah Nice post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit