How to swap PNUTS in other Token | Justswap | Nutbox-pakistan

in hive-129014 •  4 years ago 

ہ ایک غیر منقطی خود مختار ادارہ ہے جواب تک کا کامیاب ادارہ ہے جو آپ کی سٹیم پاور کے بدلے اپ کو ٹی آر سی ٹوکن دیتا ہے
امید ہے اپ خیریت سے ہونگے میں نے آج اپنی پہلی 5 سٹیم نٹ باکس کو دے کر چیک کیا کہ ہمیں روزانہ کا کتنا فایدہ مل سکتا ہے
اس بلاک چین کی سب سے خاص بات جو است سب سے الگ بناتی ہے وہ یہ کے اپ اپنی سٹیم کو بھی کما سکتے ہیں اور یہ سب سے زیادہ فایدہ مند ہے

0316.jpg

آج ہم ٹوکن کو دوسرے کرپٹو ٹوکن میں تبدیل کرناے کے بارے بات کرے گے۔

سب سے پہلے آپ نے ٹرون وولٹ کو گوگل سے انسٹال کریں

brave_p1fLTdUsqR.png

اس کے بعد آپ اس کو اپنے بروز میں داخل کریں۔

brave_c1YdDtXeHJ.png

اس کے بعد اپ اکاونٹ کو پن کریں تا کہ اپ اسانی سے اس کو ڈھونڈ سکو

brave_WmDjvlty8N.png

اپنے ووالٹ کو شروع کرنے سے پہلے اپنی پراییوٹ کوڈ کو داخل کریں

Ouwdw9ptwj.png

اپنا اکاونٹ ری سٹور کریں جو اصل سٹیم اٹ کا ٹرون اکاونٹ ہے

nMmWHrpFJP.png

چلو اب ٹوکن کو تبدیل کریں

میرے پاس کچھ ٹوکن موجود ہے میں ان کو تبدیل کر نے لگا

vlc_o5hyFojswv.png

ٖاضافی فیس

یہاں اپ دیکھ لو نہایت کم خرچ میں اپ کو ٹوکن تبدیل کر کے دے سکتے

vlc_yk2az3wnq4.png

پر بھی دیکھ سکتےTRON SCAN آپ اپنی ٹرانزیکشن

6666.PNG

URDU

+92 306 3962 483
we are on Discord
https://discord.gg/FGYrxV8RbX

We are Here for you in Private
https://chat.whatsapp.com/KrJADhmeTZ5Da6Ue1A1LDH
FACE BOOK
https://web.facebook.com/nabeeel.rai/

٫

یہ میری کچھ بنیادی چیزیں تھی جو میں نے شیر کی امید کرتا ہوں ہم مل کر اور بھی اچھا کر سکتے ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!